Tue Jun 16 2020 00:18:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:18:18 -05:00
parent 9433bbef3d
commit a838d30f97
8 changed files with 34 additions and 0 deletions

4
49/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 ۔جد پر حملہ آور حملہ کریں گے
اُن ہی کے عقب میں وہ حملہ کرے گا۔ \v 20 ۔ آشر نفیس اناج پیدا کیاکرے گا
شاہان کے لائق مہیا کرے گا اشیائے لذیذ۔ \v 21 ۔ نفتالی پھیلا ہُوا بلوط ہے۔
اُس کی شاخیں خُوشنما ہیں۔

4
49/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 22 ۔یُوسف۔ ایک پھلدار پودا۔
پانی کے چشمہ کے پاس لگا پھلدار پودا
اُس کی بیلیں دیوار پر چڑھ جاتی ہیں ۔ \v 23 ۔ تیر اندازوں نے اُسے بہت چھیڑا
اور مارا اور ستایا

4
49/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 ۔ اُس کی کمان رہی پائیدار
اُس کے بازؤں کی نسیں ملائم
یعقوب کے قادر کی مدد سے
اِسرائیل کے چوپان کی قُوت سے۔

5
49/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 25 ۔تیرے باپ کے خُدا کی طرف سے ۔ جو تیری مدد کرے۔
خُدائے قادر کی طرف سے جو تجھے متبرک کرے۔
بلند آسمان پر سے برکتیں
عمیق گہراؤ میں سے برکتیں۔
سینوں اور رحموں کی برکتیں تجھ پر آئیں۔

4
49/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 ۔ تیرے باپ کی برکتیں ۔
جو قدیم کوہساروں کی برکتوں سے
اور قدیم پہاڑوں کی آرزو سے خُوب ترین ہیں۔
یُوسف کے سر پر ۔ بلکہ اُس کے سر کی چاندی پر جو اپنے بھائیوں کو سردار ہے ۔نازل ہوں۔

3
49/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 ۔بنیمین پھاڑنے والا بھیڑیا ہے۔
صبح کو شکارکھائے گا ۔
اور شام کو غنیمت بانٹے گا۔

4
49/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
۔ اِسرائیل کے بارہ قبیلے یہی ہیں ۔اور یہی ہیں وہ باتیں جو اُن کے باپ نے کہیں جب اُنہیں برکت دی ۔اُس نے ہر ایک کو ایک ایک خاص برکت دی۔
یعقوب کی وفات
29۔ تب یعقوب نے اُنہیں تاکید سے کہا کہ جب میَں اپنے لوگوں میں شامل ہوں گا ۔تو مجھے اپنے باپ دادا کے ساتھ اُس غار میں جو عفرون حِتی کے کھیت میں ہے دفن کرنا۔
30۔یعنی وہ غار جو مکفیلہ کے کھیت میں ممرے کے مقُابل کِنعان کی سرزمین میں ہے۔ جو ابرہام نے کھیت سمیت عَفرون حِتی سے خریدا تاکہ اُس کی ملکیت کا قبرستان ہو۔

View File

@ -702,6 +702,12 @@
"49-13",
"49-14",
"49-16",
"49-19",
"49-22",
"49-24",
"49-25",
"49-26",
"49-27",
"50-title"
]
}