Tue Jun 16 2020 00:16:17 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:16:20 -05:00
parent eda1633849
commit 9433bbef3d
6 changed files with 27 additions and 0 deletions

4
49/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔ یہوداہ سے حکمرانی کا عصا جُدا نہ ہوگا
او ر نہ ہی اُس کے پاؤں میں سے بلم جاتا رہے گا۔
جب تک کہ نہ آئے شیلوہ
اور قومیں اُس کی تابعدار ہوں گی۔

5
49/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 11 ۔ انگور کی تاک سے باندھے گا اپنے گدھے کو
عمدہ انگور کی تاک سے گدھی کے بچے کو۔
وہ اپنا لباس مے میں دھوئے گا۔
اور انگور کے خُون میں اپنی پوشاک ۔ \v 12 ۔ مے کے سبب سے اُس کی آنکھیں درخشاں۔
اور دودھ کی وجہ سے سفید اُس کے دندان ۔

3
49/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 ۔ زبولون سمندر کے کنارے سکونت کرے گا۔
سمندر کے کنارے جہاں جہازوں کی رونق
اور وہ صیداکی طرف اپنی سرحد رکھے گا۔

5
49/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔ اشکار طاقتور گدھا
بھیڑوں کے باڑوں کے مابین لیٹا ہے۔ \v 15 ۔ اُس نے دیکھا کہ آرام خُوب ترین ہے۔
اور کہ یہ سرزمین دِل پسند ہے۔
اور اپنا کندھا بوجھ اُٹھانے کو جھُکائے گا
اور باربرداری کرے گا۔

5
49/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔ دِان اِسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک کی مانند۔
اپنے لوگوں کے حقوق ثابت کرے گا ۔ \v 17 ۔ دان راہ کا سانپ ہوگا۔
راہ گزُر کا افعی۔
گھوڑے کے عقب کو ڈسے گا۔
اُس کا سَوار پچھاڑ کھا کر گر پڑے گا۔ \v 18 ۔ اےخُداوند میَں تیری نجات کی راہ دیکھتا آیا ہوں۔

View File

@ -697,6 +697,11 @@
"49-07",
"49-08",
"49-09",
"49-10",
"49-11",
"49-13",
"49-14",
"49-16",
"50-title"
]
}