Tue Jun 16 2020 00:04:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:04:17 -05:00
parent 4b9b1adfdf
commit 9d39bbd15c
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
47/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 47 \v 1 ۔تب یُوسف نے فرعون کے پاس آکر کہا کہ میرا باپ اور میرے بھائی اپنی بھیڑ بکری اور گائے بیل اور سب کچھ جو اُن کا ہے لے کر کِنعان کی سرزمین سے آگئے ہیں اور دیکھ کہ وہ جشن کی سرزمین میں ہیں۔ \v 2 ۔اور اُس نے اپنے بھائیوں میں سے پانچ کو لے کر فرعون کے سامنے حاضر کیِا۔

1
47/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اور فرعون نے یُوسف کے بھائیوں سے پُوچھا ۔تمہارا پیشہ کیا ہے؟ اُنہوں نے فرعون سے کہا ۔ تیرے غُلام اور ہمارے باپ دادا سب چوپان ہیں۔ \v 4 ۔پھر اُنہوں نے اُسے کہا ۔کہ ہم تیری سرزمین میں رہنے آئے ہیں کیونکہ کِنعان کی زمین میں سخت کال ہونے کے سبب تیرے غلاموں کے گلوں کے لئے کہیں چرائی نہیں۔ اِس لئے اپنے غلاموں کو جشن کی سرزمین میں رہنے دے ۔

1
47/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 تب فرعون نے یُوسف سے کہا ۔کہ تیرا باپ اورتیرے بھائی تیرے پاس آئے ہیں۔ \v 6 ۔پس مصر کی سرزمین تیرے آگے ہے۔ اُن کو سب سے اچھی جگہ میں بسا ۔جشن کی زمین میں اُنہیں رہنے دے ۔اور اگر تُو سمجھے کہ اُن میں قابل آدمی بھی ہیں ۔تو تُو اُنہیں میرے مویشی پر مختا رکر ۔

1
47/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔تب یُوسف اپنے باپ یعقوب کو اندر لایا ۔اور اُسے فرعون کے حضور پیش کیِا۔ اور یعقوب نے فرعون کو دُعائے خیر دی ۔ \v 8 ۔ اور فرعون نے اُس سے پُوچھا کہ تیری عُمر کتنے برس کی ہے ؟ \v 9 ۔ یعقوب نے فرعون سے کہا ۔کہ میری مسُافرت کے ایام ایک سو تیس برس ہیں اور میری زندگی کے برس تھوڑے اور بُرے ہوئے ۔اور وہ میرے با پ دادا کی زندگی کی مساُفرت کے ایام تک نہیں پہنچے ۔ \v 10 ۔تب یعقوب فرعون کے لئے دُعائے خیر کر کے اُس کے حضور سے باہر گیا ۔

1
47/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور یوسف نے اپنے بھائیوں کو ملکِ مصر کی سب سے اچھی جگہ جو رعمسیس کی زمین ہے ،بسایا ۔اور اُنہیں اُس کا مالک ٹھہرایا جیسا کہ فرعون نے حکم دِیا تھا ۔ \v 12 ۔اور یوسف نے اپنے باپ اور اپنے بھائیوں اور اپنے باپ کے سب گھرانے کو اُن کے بال بچوں کی تعداد کے مطابق خوراک دی۔

View File

@ -667,6 +667,11 @@
"46-31",
"46-33",
"47-title",
"47-01",
"47-03",
"47-05",
"47-07",
"47-11",
"48-title",
"49-title",
"50-title"