Sat Jun 13 2020 00:48:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:48:02 -05:00
parent dabe2f31b1
commit 8fbbfbcf01
6 changed files with 14 additions and 0 deletions

1
26/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اور اضحاق کے نوکروں نے وادی میں کھودا ۔اور وہاں ایک کنُواں جس میں بہتے پانی کا چشمہ تھا ،پایا۔ \v 20 ۔اور جرار کے گڈریوں نے اضحاق کے گڈریوں سے یہ کہہ کر جھگڑا کیِا ۔ کہ یہ پانی ہمارا ہے ۔تو اُس نے اُس کا نام عسق رکھا۔ کیونکہ اُنہوں نے اُس پر جھگڑا کیِا تھا۔

1
26/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔پھر اُنہوں نے دُوسر اکنُواں کھودا ۔اور اُس پر بھی جھگڑا ہُؤا ۔تو اُس کا نام ستنہ رکھا ۔ \v 22 ۔تب وہ وہاں سے آگے چلا ۔اور ایک اور کنُواں کھودا جس پر اُنہوں نے جھگڑا نہ کیِا اور اُس نے اُس کا نام رحُوبوت رکھا ۔اور کہا ۔کہ اب خُداو ند نے ہمیں جگہ دی ۔اور ہم اِس زمین پر بڑھیں گے۔

5
26/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 23 ۔ اور وہاں سے وہ بیرسبع گیا ۔ \v 24 ۔جہاں خُداوند اُسی رات اُس پر ظاہر ہُؤا اور کہا ۔
میَں تیرے باپ ابرہام کا خُداہوں۔
نہ ڈر کیونکہ میَں تیر ے ساتھ ہُوں۔
میَں اپنے خادم ابرہام کی خاطر ۔
تجھے برکت دُوں گا اور تیری نسل بڑھاؤں گا۔ \v 25 ۔تب اُس نے ایک مذبح بنایا اور خُداوند کا نام لیِا اور وہاں اپنا خیمہ کھڑا کیِا ۔اور وہاں اضحاق نے اپنے نوکروں سے ایک کنُواں کھدوایا ۔

1
26/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔تب ابی ملک اور اُس کا دوست اخوزت اور اُس کا سپہ سالار فیکل جرار سے اُس کے پاس آئے ۔ \v 27 ۔تب اضحاق نے اُن سے کہا۔تم میرے پاس کیوں آئے ہو ؟حالانکہ تم مجھ سے کینہ رکھتے ہو۔اور تم نے مجھے اپنے پاس سے نکال دِیا۔

1
26/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔وہ بولے۔ہم نے دیکھا۔کہ خُداوند تیرے ساتھ ہے۔لہذا ہم نے کہا۔کہ ہمارے اورتمہارے درمیان قسم ہو۔اور ہم عہد باندھیں۔ \v 29 ۔تاکہ جیسے ہم نے تجھے تکلیف نہ دی اور تجھ سے صرف نیکی ہی کی اور تجھے سلامتی سےرُخصت کیِا۔تُو بھی ہم سے بدی نہ کرے۔ اِس وقت تُو خُداوند کا مبُارک ہے۔

View File

@ -357,6 +357,11 @@
"26-12",
"26-15",
"26-18",
"26-19",
"26-21",
"26-23",
"26-26",
"26-28",
"27-title",
"28-title",
"29-title",