From 8fbbfbcf010294c1f59b511bd66ab7c0d818d887 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 00:48:02 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 00:48:00 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 26/19.txt | 1 + 26/21.txt | 1 + 26/23.txt | 5 +++++ 26/26.txt | 1 + 26/28.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 14 insertions(+) create mode 100644 26/19.txt create mode 100644 26/21.txt create mode 100644 26/23.txt create mode 100644 26/26.txt create mode 100644 26/28.txt diff --git a/26/19.txt b/26/19.txt new file mode 100644 index 0000000..fbddc29 --- /dev/null +++ b/26/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔اور اضحاق کے نوکروں نے وادی میں کھودا ۔اور وہاں ایک کنُواں جس میں بہتے پانی کا چشمہ تھا ،پایا۔ \v 20 ۔اور جرار کے گڈریوں نے اضحاق کے گڈریوں سے یہ کہہ کر جھگڑا کیِا ۔ کہ یہ پانی ہمارا ہے ۔تو اُس نے اُس کا نام عسق رکھا۔ کیونکہ اُنہوں نے اُس پر جھگڑا کیِا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/21.txt b/26/21.txt new file mode 100644 index 0000000..b8a33b6 --- /dev/null +++ b/26/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔پھر اُنہوں نے دُوسر اکنُواں کھودا ۔اور اُس پر بھی جھگڑا ہُؤا ۔تو اُس کا نام ستنہ رکھا ۔ \v 22 ۔تب وہ وہاں سے آگے چلا ۔اور ایک اور کنُواں کھودا جس پر اُنہوں نے جھگڑا نہ کیِا اور اُس نے اُس کا نام رحُوبوت رکھا ۔اور کہا ۔کہ اب خُداو ند نے ہمیں جگہ دی ۔اور ہم اِس زمین پر بڑھیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/23.txt b/26/23.txt new file mode 100644 index 0000000..ae8780f --- /dev/null +++ b/26/23.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 23 ۔ اور وہاں سے وہ بیرسبع گیا ۔ \v 24 ۔جہاں خُداوند اُسی رات اُس پر ظاہر ہُؤا اور کہا ۔ +میَں تیرے باپ ابرہام کا خُداہوں۔ +نہ ڈر کیونکہ میَں تیر ے ساتھ ہُوں۔ +میَں اپنے خادم ابرہام کی خاطر ۔ +تجھے برکت دُوں گا اور تیری نسل بڑھاؤں گا۔ \v 25 ۔تب اُس نے ایک مذبح بنایا اور خُداوند کا نام لیِا اور وہاں اپنا خیمہ کھڑا کیِا ۔اور وہاں اضحاق نے اپنے نوکروں سے ایک کنُواں کھدوایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/26.txt b/26/26.txt new file mode 100644 index 0000000..7fe00df --- /dev/null +++ b/26/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۔تب ابی ملک اور اُس کا دوست اخوزت اور اُس کا سپہ سالار فیکل جرار سے اُس کے پاس آئے ۔ \v 27 ۔تب اضحاق نے اُن سے کہا۔تم میرے پاس کیوں آئے ہو ؟حالانکہ تم مجھ سے کینہ رکھتے ہو۔اور تم نے مجھے اپنے پاس سے نکال دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/26/28.txt b/26/28.txt new file mode 100644 index 0000000..3dea758 --- /dev/null +++ b/26/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔وہ بولے۔ہم نے دیکھا۔کہ خُداوند تیرے ساتھ ہے۔لہذا ہم نے کہا۔کہ ہمارے اورتمہارے درمیان قسم ہو۔اور ہم عہد باندھیں۔ \v 29 ۔تاکہ جیسے ہم نے تجھے تکلیف نہ دی اور تجھ سے صرف نیکی ہی کی اور تجھے سلامتی سےرُخصت کیِا۔تُو بھی ہم سے بدی نہ کرے۔ اِس وقت تُو خُداوند کا مبُارک ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3825807..7485f28 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -357,6 +357,11 @@ "26-12", "26-15", "26-18", + "26-19", + "26-21", + "26-23", + "26-26", + "26-28", "27-title", "28-title", "29-title",