Fri Jun 12 2020 15:28:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 15:28:11 -05:00
parent 529e467200
commit 8bc8e83ce6
8 changed files with 15 additions and 16 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\c 16 \v 1 \v 3 \v 4 ۔ اورابرام کی بیوی ساری کی اولاد نہ تھی ۔اور اُس کی ایک مصری لونڈی تھی جس کا نام ہاجرہ تھا ۔
\v 2 ساری نے اپنے شوہر سے کہا ۔دیکھ خُداوند نے مجھے اولاد سے محروم رکھا ہے ۔پس تُو میری لونڈی کے پاس جا ۔شایدکے اُس سے میرا گھر آباد ہو۔ تو اُس نے اُس کی بات منظور کی۔
3۔ تب ساری نے بعد اُس کے کہ وہ کِنعان کی زمین میں دس برس رہے تھے ۔اپنی مصری لونڈی لے کر اپنے شوہر کو دی کہ اُس کی بیوی ہو۔
4۔اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا ۔ اور وہ حاملہ ہُوئی ۔مگر جب اُس نے معلوم کیِا۔ کہ میَں حاملہ ہُوں تو اپنی مالکہ کی حقارت کی۔
\c 16 \v 1 ۔ اورابرام کی بیوی ساری کی اولاد نہ تھی ۔اور اُس کی ایک مصری لونڈی تھی جس کا نام ہاجرہ تھا ۔ \v 2 ساری نے اپنے شوہر سے کہا ۔دیکھ خُداوند نے مجھے اولاد سے محروم رکھا ہے ۔پس تُو میری لونڈی کے پاس جا ۔شایدکے اُس سے میرا گھر آباد ہو۔ تو اُس نے اُس کی بات منظور کی۔ \v 3 ۔ تب ساری نے بعد اُس کے کہ وہ کِنعان کی زمین میں دس برس رہے تھے ۔اپنی مصری لونڈی لے کر اپنے شوہر کو دی کہ اُس کی بیوی ہو۔ \v 4 ۔اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا ۔ اور وہ حاملہ ہُوئی ۔مگر جب اُس نے معلوم کیِا۔ کہ میَں حاملہ ہُوں تو اپنی مالکہ کی حقارت کی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 ۔تب ساری نے ابرام سے کہا ۔کہ تو مجھ سے بے انصافی کرتا ہے۔ میَں نے اپنی لونڈی تجھے دے دی ۔اور وہ اپنے آپ کو حاملہ معلوم کرکے میری حقارت کرتی ہے۔خُداوند میرا اور تیرا انصاف کرے ۔
6۔اور ابرام نے جواب دے کرکہا ۔کہ تیر ی لونڈی تیرے ہاتھ میں ہے ۔جو تیری مرضی ہو ۔اُس کے ساتھ کر ۔ اورجب ساری نے اُس پر سختی کی تو وہ بھاگ گئی۔
\v 5 ۔تب ساری نے ابرام سے کہا ۔کہ تو مجھ سے بے انصافی کرتا ہے۔ میَں نے اپنی لونڈی تجھے دے دی ۔اور وہ اپنے آپ کو حاملہ معلوم کرکے میری حقارت کرتی ہے۔خُداوند میرا اور تیرا انصاف کرے ۔ \v 6 ۔اور ابرام نے جواب دے کرکہا ۔کہ تیر ی لونڈی تیرے ہاتھ میں ہے ۔جو تیری مرضی ہو ۔اُس کے ساتھ کر ۔ اورجب ساری نے اُس پر سختی کی تو وہ بھاگ گئی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے میدان میں پانی کے ایک چشمے کے پاس پایا جو شور کی راہ پر ہے۔
8۔اور اُسے کہا کہ اے ساری کی لونڈی ہاجرہ ! تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے ؟ وہ بولی میَں اپنی مالکہ ساری کے سامنے سے بھاگی ہوں۔
\v 7 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے میدان میں پانی کے ایک چشمے کے پاس پایا جو شور کی راہ پر ہے۔ \v 8 ۔اور اُسے کہا کہ اے ساری کی لونڈی ہاجرہ ! تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے ؟ وہ بولی میَں اپنی مالکہ ساری کے سامنے سے بھاگی ہوں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔ اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے کہا ۔کہ تُو اپنی مالکہ کے پاس واپس جا ۔اور اپنے آپ کو اُس کے قبضہ میں کر دے ۔ 10۔ پھر اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں تیری اولاد کو بہت بڑھاؤں گا کہ وہ کثرت کے باعث گنی نہ جائے گی ۔
\v 9 ۔ اور خُداوند کے فرشتے نے اُسے کہا ۔کہ تُو اپنی مالکہ کے پاس واپس جا ۔اور اپنے آپ کو اُس کے قبضہ میں کر دے ۔ \v 10 ۔ پھر اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں تیری اولاد کو بہت بڑھاؤں گا کہ وہ کثرت کے باعث گنی نہ جائے گی ۔

View File

@ -1,7 +1,6 @@
\v 11 \v 12 11۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔
\v 11 ۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔
تُو اُس کا نام اسمعیل رکھے گی
کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔
12۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا
کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔ \v 12 ۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا
اُس کا ہاتھ سب آدمیوں کے خلاف ہوگا۔
اور سب آدمیوں کے ہاتھ اُس کے خلاف
اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہے گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 ۔ اور اُس نے خُداوند کا نا م جو اُس سے ہم کلام ہُؤا تھا ۔یُوں لیِا ۔ تُو اے رویا کے خُدا! کیونکہ وہ بولی کیا میَں نے درحقیقت خُدا کو دیکھا اور اپنی رویا کے بعد زندہ رہی ؟
14۔اِس لئے اُس نے اُس کنُویں کا نام بیرلحیی رُوئی رکھا وہ قادس اور برد کے درمیان ہے ۔
\v 13 ۔ اور اُس نے خُداوند کا نا م جو اُس سے ہم کلام ہُؤا تھا ۔یُوں لیِا ۔ تُو اے رویا کے خُدا! کیونکہ وہ بولی کیا میَں نے درحقیقت خُدا کو دیکھا اور اپنی رویا کے بعد زندہ رہی ؟ \v 14 ۔اِس لئے اُس نے اُس کنُویں کا نام بیرلحیی رُوئی رکھا وہ قادس اور برد کے درمیان ہے ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 \v 16 ۔اور ابرام کے لئے ہاجرہ سے ایک بیٹا ہُؤا۔جس کانام اسمعیل رکھا گیا۔
16۔اور ابرام چھیاسی برس کا تھا ۔جب ہاجرہ سے اسمعیل پیدا ہُؤا۔
\v 15 ۔اور ابرام کے لئے ہاجرہ سے ایک بیٹا ہُؤا۔جس کانام اسمعیل رکھا گیا۔ \v 16 ۔اور ابرام چھیاسی برس کا تھا ۔جب ہاجرہ سے اسمعیل پیدا ہُؤا۔

View File

@ -210,6 +210,13 @@
"15-14",
"15-17",
"16-title",
"16-01",
"16-05",
"16-07",
"16-09",
"16-11",
"16-13",
"16-15",
"17-title",
"18-title",
"19-title",