ur_gen_text_ulb/16/11.txt

6 lines
550 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔
تُو اُس کا نام اسمعیل رکھے گی
کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔ \v 12 ۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا
اُس کا ہاتھ سب آدمیوں کے خلاف ہوگا۔
اور سب آدمیوں کے ہاتھ اُس کے خلاف
اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہے گا۔