Fri Jun 12 2020 15:50:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 15:50:11 -05:00
parent e198d446e1
commit 85c331bd8d
5 changed files with 7 additions and 12 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 16 \v 19 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔
\v 17 17۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟
\v 18 18۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔
19۔ کیونکہ میرا لحاظ اُس کے ساتھ اِس لئے ہو گا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اپنے بعد اپنی نسل کو حکم کرے گا کہ وہ خُداوند کی راہ پر قائم رہیں۔ اور عدل اور انصاف کریں تاکہ ابرہام کے لئے خُداوند اُن سب باتوں کو جو اُس نے اُس سے کہی ہیں پُورا کرے ۔
\v 16 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔ \v 17 ۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟ \v 18 ۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔ \v 19 ۔ کیونکہ میرا لحاظ اُس کے ساتھ اِس لئے ہو گا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اپنے بعد اپنی نسل کو حکم کرے گا کہ وہ خُداوند کی راہ پر قائم رہیں۔ اور عدل اور انصاف کریں تاکہ ابرہام کے لئے خُداوند اُن سب باتوں کو جو اُس نے اُس سے کہی ہیں پُورا کرے ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔اگر پچاس راستباز آدمی اُس شہر میں ہوں، کیا وہ بھی سب کے ساتھ ہلاک ہوں گے ؟ اور اُن پچاس راستبازوں کی خاطر اگر وہ وہاں ہوں تو کیا تُو اُس مقام کو چھوڑ نہ دے گا ؟
25۔ایسا نہ کرنا ۔یہ تجھ سے بعید ہے کہ نیک کو بد کے ساتھ مار ڈالے ۔ اور نیک جو ہیں بد کے برابر ہو جائیں ۔یہ تجھ سے بعید ہے۔ تُو جو تمام دُنیاکاحاکم ہے ۔کیا راستی سے انصا ف نہیں کرے گا ؟
26۔اور خُداوند نے اُسے کہا ۔کہ اگر میں سدوم میں شہر کے اندر ر پچاس راستباز پاؤں ۔تو میَں اُن کی خاطر تمام مقام کو چھوڑ دُوں گا۔
\v 24 ۔اگر پچاس راستباز آدمی اُس شہر میں ہوں، کیا وہ بھی سب کے ساتھ ہلاک ہوں گے ؟ اور اُن پچاس راستبازوں کی خاطر اگر وہ وہاں ہوں تو کیا تُو اُس مقام کو چھوڑ نہ دے گا ؟ \v 25 ۔ایسا نہ کرنا ۔یہ تجھ سے بعید ہے کہ نیک کو بد کے ساتھ مار ڈالے ۔ اور نیک جو ہیں بد کے برابر ہو جائیں ۔یہ تجھ سے بعید ہے۔ تُو جو تمام دُنیاکاحاکم ہے ۔کیا راستی سے انصا ف نہیں کرے گا ؟ \v 26 ۔اور خُداوند نے اُسے کہا ۔کہ اگر میں سدوم میں شہر کے اندر ر پچاس راستباز پاؤں ۔تو میَں اُن کی خاطر تمام مقام کو چھوڑ دُوں گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 \v 28 ۔اور ابرہام نے جواب دے کر کہا ۔ دیکھ میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنا شرُوع کیا ۔ اگرچہ میَں خاک اور راکھ ہوں۔
28۔شاید پچاس راستبازوں سے پانچ کم ہوں۔ کیا پانچ کم ہونے کی وجہ سے تُو تمام شہر کو نیست کرے گا ؟ اور اُس نے کہا ۔اگر میَں وہاں پینتالیس پاؤں ۔تو اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔
\v 27 ۔اور ابرہام نے جواب دے کر کہا ۔ دیکھ میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنا شرُوع کیا ۔ اگرچہ میَں خاک اور راکھ ہوں۔ \v 28 ۔شاید پچاس راستبازوں سے پانچ کم ہوں۔ کیا پانچ کم ہونے کی وجہ سے تُو تمام شہر کو نیست کرے گا ؟ اور اُس نے کہا ۔اگر میَں وہاں پینتالیس پاؤں ۔تو اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 29 \v 30 \v 31 ۔اورپھر اُس نے اُس سے کہا ۔اگر وہاں چالیس پائے جائیں ؟ اُس نے کہا ۔ میَں اُن چالیس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔
30۔پھر اُس نے کہا ۔ اے خُداوند اگر میَں بولوں تو خفا نہ ہونا ۔شاید وہاں تیس پائے جائیں۔اُس نے جواب میں کہا۔ اگر میں وہاں تیس پاؤں تو میَں یہ نہ کرُوں گا ۔
31۔اُس نے کہا میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنے کی گستاخی کی ہے۔ اگر وہاں بیس پائے جائیں ۔ وہ بولا میَں بیس کی خاطر اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔
\v 29 ۔اورپھر اُس نے اُس سے کہا ۔اگر وہاں چالیس پائے جائیں ؟ اُس نے کہا ۔ میَں اُن چالیس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \v 30 ۔پھر اُس نے کہا ۔ اے خُداوند اگر میَں بولوں تو خفا نہ ہونا ۔شاید وہاں تیس پائے جائیں۔اُس نے جواب میں کہا۔ اگر میں وہاں تیس پاؤں تو میَں یہ نہ کرُوں گا ۔ \v 31 ۔اُس نے کہا میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنے کی گستاخی کی ہے۔ اگر وہاں بیس پائے جائیں ۔ وہ بولا میَں بیس کی خاطر اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔

View File

@ -235,8 +235,11 @@
"18-09",
"18-11",
"18-13",
"18-16",
"18-20",
"18-22",
"18-24",
"18-27",
"19-title",
"20-title",
"21-title",