diff --git a/18/16.txt b/18/16.txt index f77dab9..9f8d094 100644 --- a/18/16.txt +++ b/18/16.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 16 \v 19 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔ -\v 17 17۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟ -\v 18 18۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔ -19۔ کیونکہ میرا لحاظ اُس کے ساتھ اِس لئے ہو گا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اپنے بعد اپنی نسل کو حکم کرے گا کہ وہ خُداوند کی راہ پر قائم رہیں۔ اور عدل اور انصاف کریں تاکہ ابرہام کے لئے خُداوند اُن سب باتوں کو جو اُس نے اُس سے کہی ہیں پُورا کرے ۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔ \v 17 ۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟ \v 18 ۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔ \v 19 ۔ کیونکہ میرا لحاظ اُس کے ساتھ اِس لئے ہو گا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اپنے بعد اپنی نسل کو حکم کرے گا کہ وہ خُداوند کی راہ پر قائم رہیں۔ اور عدل اور انصاف کریں تاکہ ابرہام کے لئے خُداوند اُن سب باتوں کو جو اُس نے اُس سے کہی ہیں پُورا کرے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/24.txt b/18/24.txt index 962b51f..79c5191 100644 --- a/18/24.txt +++ b/18/24.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 24 \v 25 \v 26 ۔اگر پچاس راستباز آدمی اُس شہر میں ہوں، کیا وہ بھی سب کے ساتھ ہلاک ہوں گے ؟ اور اُن پچاس راستبازوں کی خاطر اگر وہ وہاں ہوں تو کیا تُو اُس مقام کو چھوڑ نہ دے گا ؟ -25۔ایسا نہ کرنا ۔یہ تجھ سے بعید ہے کہ نیک کو بد کے ساتھ مار ڈالے ۔ اور نیک جو ہیں بد کے برابر ہو جائیں ۔یہ تجھ سے بعید ہے۔ تُو جو تمام دُنیاکاحاکم ہے ۔کیا راستی سے انصا ف نہیں کرے گا ؟ -26۔اور خُداوند نے اُسے کہا ۔کہ اگر میں سدوم میں شہر کے اندر ر پچاس راستباز پاؤں ۔تو میَں اُن کی خاطر تمام مقام کو چھوڑ دُوں گا۔ \ No newline at end of file +\v 24 ۔اگر پچاس راستباز آدمی اُس شہر میں ہوں، کیا وہ بھی سب کے ساتھ ہلاک ہوں گے ؟ اور اُن پچاس راستبازوں کی خاطر اگر وہ وہاں ہوں تو کیا تُو اُس مقام کو چھوڑ نہ دے گا ؟ \v 25 ۔ایسا نہ کرنا ۔یہ تجھ سے بعید ہے کہ نیک کو بد کے ساتھ مار ڈالے ۔ اور نیک جو ہیں بد کے برابر ہو جائیں ۔یہ تجھ سے بعید ہے۔ تُو جو تمام دُنیاکاحاکم ہے ۔کیا راستی سے انصا ف نہیں کرے گا ؟ \v 26 ۔اور خُداوند نے اُسے کہا ۔کہ اگر میں سدوم میں شہر کے اندر ر پچاس راستباز پاؤں ۔تو میَں اُن کی خاطر تمام مقام کو چھوڑ دُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/27.txt b/18/27.txt index 843bb3b..ffe81de 100644 --- a/18/27.txt +++ b/18/27.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 27 \v 28 ۔اور ابرہام نے جواب دے کر کہا ۔ دیکھ میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنا شرُوع کیا ۔ اگرچہ میَں خاک اور راکھ ہوں۔ -28۔شاید پچاس راستبازوں سے پانچ کم ہوں۔ کیا پانچ کم ہونے کی وجہ سے تُو تمام شہر کو نیست کرے گا ؟ اور اُس نے کہا ۔اگر میَں وہاں پینتالیس پاؤں ۔تو اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \ No newline at end of file +\v 27 ۔اور ابرہام نے جواب دے کر کہا ۔ دیکھ میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنا شرُوع کیا ۔ اگرچہ میَں خاک اور راکھ ہوں۔ \v 28 ۔شاید پچاس راستبازوں سے پانچ کم ہوں۔ کیا پانچ کم ہونے کی وجہ سے تُو تمام شہر کو نیست کرے گا ؟ اور اُس نے کہا ۔اگر میَں وہاں پینتالیس پاؤں ۔تو اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/29.txt b/18/29.txt index 23b5234..97b9289 100644 --- a/18/29.txt +++ b/18/29.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 29 \v 30 \v 31 ۔اورپھر اُس نے اُس سے کہا ۔اگر وہاں چالیس پائے جائیں ؟ اُس نے کہا ۔ میَں اُن چالیس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ -30۔پھر اُس نے کہا ۔ اے خُداوند اگر میَں بولوں تو خفا نہ ہونا ۔شاید وہاں تیس پائے جائیں۔اُس نے جواب میں کہا۔ اگر میں وہاں تیس پاؤں تو میَں یہ نہ کرُوں گا ۔ -31۔اُس نے کہا میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنے کی گستاخی کی ہے۔ اگر وہاں بیس پائے جائیں ۔ وہ بولا میَں بیس کی خاطر اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \ No newline at end of file +\v 29 ۔اورپھر اُس نے اُس سے کہا ۔اگر وہاں چالیس پائے جائیں ؟ اُس نے کہا ۔ میَں اُن چالیس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \v 30 ۔پھر اُس نے کہا ۔ اے خُداوند اگر میَں بولوں تو خفا نہ ہونا ۔شاید وہاں تیس پائے جائیں۔اُس نے جواب میں کہا۔ اگر میں وہاں تیس پاؤں تو میَں یہ نہ کرُوں گا ۔ \v 31 ۔اُس نے کہا میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنے کی گستاخی کی ہے۔ اگر وہاں بیس پائے جائیں ۔ وہ بولا میَں بیس کی خاطر اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 687b301..fdc46ae 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -235,8 +235,11 @@ "18-09", "18-11", "18-13", + "18-16", "18-20", "18-22", + "18-24", + "18-27", "19-title", "20-title", "21-title",