Sat Jun 06 2020 12:52:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 12:52:13 -05:00
parent d385d788f6
commit 6534e117b5
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
04/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور قائین نے اپنے بھائی ہابل سے کہا ۔ کہ آ کھیت کو چلیں ۔ اور جب وہ کھیت میں تھے تو قائین نے اپنے بھائی ہابل پر حملہ کر کے اُسے مار ڈالا۔ \v 9 ۔ اور خُداوند نے قائین سے کہا۔ تیرا بھائی ہابل کہاں ہے؟ اُس نے کہا میَں نہیں جانتا ۔ کیا میَں اپنے بھائی کا نگہبان ہوں ؟

1
04/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ پھر اُس نے اُس سے کہا تُو نے کیا کیِا ؟تیرے بھائی کے خُون کی آواز زمین سے مجھے پُکارتی ہے ۔ \v 11 ۔ اِس لئے اب تُو زمین پر لعنتی ہُؤا۔ جس نے اپنا مُنہ کھولا کہ تیرے ہاتھ سے تیرے بھائی کا خُون لے۔ \v 12 ۔ جب تُو زمین کی کھیتی کرے ۔ تو وہ تجھے اپنا پھل نہ دے گی ۔ اور تُو زمین پر خانہ خراب اور آوارہ ہوگا۔

1
04/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ تب قائین نے خُداوند سے کہا کہ میرا قصُور ناقابل ِمعافی ہے۔ \v 14 ۔ دیکھ آج تُو مجھے وطن سے نکالتا ہے اور مجھے تیرے حضُور سے چھُپا رہنا پڑے گا ۔ اور میَں روئے زمین پر خانہ خراب اورآوارہ ہوں گا ۔ اور جو کوئی مجھے پائے گا قتل کر ڈالے گا ۔ \v 15 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔ ہرگز نہیں ۔ جو کوئی قائین کو مار ڈالے ۔ اُس سے سات گنُا بدلہ لیِا جائے گا۔ اور خُداوندنے قائین کے لئے ایک نشان ٹھہرایا ۔ کہ کوئی اُسے پا کر مار نہ ڈالے ۔

1
04/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ سو قائین خُداوند کے حضُور سے چلا گیا اور عَدن کے مشرق کی طرف نودؔ کی سرزمین میں جا بسا۔ \v 17 اور قائین اپنی بیوی کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس سے حنُوک پیدا ہُؤا۔ بعداِزاں اُس نے ایک شہر بسایا اور اُس نے شہر کا نام اپنے بیٹے کے نام پر حنُوک رکھا۔

View File

@ -75,6 +75,10 @@
"04-title",
"04-01",
"04-03",
"04-06"
"04-06",
"04-08",
"04-10",
"04-13",
"04-16"
]
}