From 6534e117b53baa5744f20a67b5f0675047620b3d Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 6 Jun 2020 12:52:13 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 12:52:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 04/08.txt | 1 + 04/10.txt | 1 + 04/13.txt | 1 + 04/16.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 5 files changed, 9 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 04/08.txt create mode 100644 04/10.txt create mode 100644 04/13.txt create mode 100644 04/16.txt diff --git a/04/08.txt b/04/08.txt new file mode 100644 index 0000000..08323ab --- /dev/null +++ b/04/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔ اور قائین نے اپنے بھائی ہابل سے کہا ۔ کہ آ کھیت کو چلیں ۔ اور جب وہ کھیت میں تھے تو قائین نے اپنے بھائی ہابل پر حملہ کر کے اُسے مار ڈالا۔ \v 9 ۔ اور خُداوند نے قائین سے کہا۔ تیرا بھائی ہابل کہاں ہے؟ اُس نے کہا میَں نہیں جانتا ۔ کیا میَں اپنے بھائی کا نگہبان ہوں ؟ \ No newline at end of file diff --git a/04/10.txt b/04/10.txt new file mode 100644 index 0000000..9e928da --- /dev/null +++ b/04/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔ پھر اُس نے اُس سے کہا تُو نے کیا کیِا ؟تیرے بھائی کے خُون کی آواز زمین سے مجھے پُکارتی ہے ۔ \v 11 ۔ اِس لئے اب تُو زمین پر لعنتی ہُؤا۔ جس نے اپنا مُنہ کھولا کہ تیرے ہاتھ سے تیرے بھائی کا خُون لے۔ \v 12 ۔ جب تُو زمین کی کھیتی کرے ۔ تو وہ تجھے اپنا پھل نہ دے گی ۔ اور تُو زمین پر خانہ خراب اور آوارہ ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/13.txt b/04/13.txt new file mode 100644 index 0000000..9a7f4f2 --- /dev/null +++ b/04/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔ تب قائین نے خُداوند سے کہا کہ میرا قصُور ناقابل ِمعافی ہے۔ \v 14 ۔ دیکھ آج تُو مجھے وطن سے نکالتا ہے اور مجھے تیرے حضُور سے چھُپا رہنا پڑے گا ۔ اور میَں روئے زمین پر خانہ خراب اورآوارہ ہوں گا ۔ اور جو کوئی مجھے پائے گا قتل کر ڈالے گا ۔ \v 15 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔ ہرگز نہیں ۔ جو کوئی قائین کو مار ڈالے ۔ اُس سے سات گنُا بدلہ لیِا جائے گا۔ اور خُداوندنے قائین کے لئے ایک نشان ٹھہرایا ۔ کہ کوئی اُسے پا کر مار نہ ڈالے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/04/16.txt b/04/16.txt new file mode 100644 index 0000000..3558873 --- /dev/null +++ b/04/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔ سو قائین خُداوند کے حضُور سے چلا گیا اور عَدن کے مشرق کی طرف نودؔ کی سرزمین میں جا بسا۔ \v 17 اور قائین اپنی بیوی کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس سے حنُوک پیدا ہُؤا۔ بعداِزاں اُس نے ایک شہر بسایا اور اُس نے شہر کا نام اپنے بیٹے کے نام پر حنُوک رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index dd3bbb0..dcdda1f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -75,6 +75,10 @@ "04-title", "04-01", "04-03", - "04-06" + "04-06", + "04-08", + "04-10", + "04-13", + "04-16" ] } \ No newline at end of file