Fri Jun 12 2020 15:32:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 15:32:10 -05:00
parent 8a1fd73b67
commit 4170764a3f
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
17/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔اور میَں اپنے اور تیرے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان اُ نکی پُشت در پُشت کے لئے اپنا عہد جو دائمی ہے باندھوں گا ۔میَں تیرا اور تیرے بعد تیری نسل کاخُدا ہُوں گا ۔ \v 8 ۔میَں تجھے اور تیری نسل کو کِنعان کی کل سرزمین دُوں گا ۔جس میں تُو غریب الوطن ہے ۔کہ ہمیشہ کے لئے ملکیت ہو ۔اور میَں اُن کا خُدا ہوں گا۔

1
17/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ پھر خُد انے ابرہام سے کہا ۔اور اِس سبب سے تُو اور تیرے بعد تیری نسل اپنی پُشتوں میں میرے عہد کو مانیں ۔ \v 10 ۔ اور میرا عہد جو میرے اور تمہارے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان ہے۔ جسے تم قائم رکھو ۔یہ ہے ، کہ تم میں سےہر ایک مرد کا ختنہ کیا جائے ۔ \v 11 ۔ پس تم اپنے بدن کی کھلڑی کا ختنہ کرو اور یہ اُس کا نشان ہوگا جو میرے اور تمہارے درمیان ہے۔

1
17/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تمہاری پُشت در پُشت ہر لڑکے کا جب وہ آٹھ روز کا ہو ختنہ کیا جائے ۔خواہ گھر کی پیدائش خواہ چاندی سے خریدا ہُؤا نوکر ہو۔ جو تیری نسل کا نہیں ۔ \v 13 ۔تیرے خانہ زاد اور تیرے زر خرید دونوں کا ختنہ کیا جائے ۔اور میرا عہد تمہارے جسموں میں ایک دائمی عہد ہوگا۔ \v 14 ۔اور ہر ایک فرزند نرینہ جس کا ختنہ نہیں ہُؤا۔ وہ شخص اپنی قوم میں سے کاٹ ڈالا جائے ۔کیونکہ اُس نے میرا عہد توڑا۔

1
17/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ اور خُدا نے ابرہام سے کہا ۔کہ تُو اپنی بیوی ساری کو ساری نہیں۔ بلکہ سارہ کہا کر۔ \v 16 ۔اور میَں اُسے برکت دُوں گا اور اُس سے تجھے ایک بیٹا بخشوں گا ۔اور میَں اُسے برکت دُوں گا ۔کہ وہ قوموں کی ماں ہوگی اور عالم کے بادشاہ اُس سے نکلیں گے۔

View File

@ -220,6 +220,10 @@
"17-title",
"17-01",
"17-03",
"17-07",
"17-09",
"17-12",
"17-15",
"18-title",
"19-title",
"20-title",