From 4170764a3fdc67f47938debfb12f7332bc31d26e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 15:32:10 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 15:32:09 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 17/07.txt | 1 + 17/09.txt | 1 + 17/12.txt | 1 + 17/15.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 17/07.txt create mode 100644 17/09.txt create mode 100644 17/12.txt create mode 100644 17/15.txt diff --git a/17/07.txt b/17/07.txt new file mode 100644 index 0000000..b3a46c3 --- /dev/null +++ b/17/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔اور میَں اپنے اور تیرے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان اُ نکی پُشت در پُشت کے لئے اپنا عہد جو دائمی ہے باندھوں گا ۔میَں تیرا اور تیرے بعد تیری نسل کاخُدا ہُوں گا ۔ \v 8 ۔میَں تجھے اور تیری نسل کو کِنعان کی کل سرزمین دُوں گا ۔جس میں تُو غریب الوطن ہے ۔کہ ہمیشہ کے لئے ملکیت ہو ۔اور میَں اُن کا خُدا ہوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/17/09.txt b/17/09.txt new file mode 100644 index 0000000..5348c7f --- /dev/null +++ b/17/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ پھر خُد انے ابرہام سے کہا ۔اور اِس سبب سے تُو اور تیرے بعد تیری نسل اپنی پُشتوں میں میرے عہد کو مانیں ۔ \v 10 ۔ اور میرا عہد جو میرے اور تمہارے درمیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمیان ہے۔ جسے تم قائم رکھو ۔یہ ہے ، کہ تم میں سےہر ایک مرد کا ختنہ کیا جائے ۔ \v 11 ۔ پس تم اپنے بدن کی کھلڑی کا ختنہ کرو اور یہ اُس کا نشان ہوگا جو میرے اور تمہارے درمیان ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/17/12.txt b/17/12.txt new file mode 100644 index 0000000..0e7ec67 --- /dev/null +++ b/17/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔تمہاری پُشت در پُشت ہر لڑکے کا جب وہ آٹھ روز کا ہو ختنہ کیا جائے ۔خواہ گھر کی پیدائش خواہ چاندی سے خریدا ہُؤا نوکر ہو۔ جو تیری نسل کا نہیں ۔ \v 13 ۔تیرے خانہ زاد اور تیرے زر خرید دونوں کا ختنہ کیا جائے ۔اور میرا عہد تمہارے جسموں میں ایک دائمی عہد ہوگا۔ \v 14 ۔اور ہر ایک فرزند نرینہ جس کا ختنہ نہیں ہُؤا۔ وہ شخص اپنی قوم میں سے کاٹ ڈالا جائے ۔کیونکہ اُس نے میرا عہد توڑا۔ \ No newline at end of file diff --git a/17/15.txt b/17/15.txt new file mode 100644 index 0000000..696950b --- /dev/null +++ b/17/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔ اور خُدا نے ابرہام سے کہا ۔کہ تُو اپنی بیوی ساری کو ساری نہیں۔ بلکہ سارہ کہا کر۔ \v 16 ۔اور میَں اُسے برکت دُوں گا اور اُس سے تجھے ایک بیٹا بخشوں گا ۔اور میَں اُسے برکت دُوں گا ۔کہ وہ قوموں کی ماں ہوگی اور عالم کے بادشاہ اُس سے نکلیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b9e4994..6e58aa6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -220,6 +220,10 @@ "17-title", "17-01", "17-03", + "17-07", + "17-09", + "17-12", + "17-15", "18-title", "19-title", "20-title",