Sat Jun 06 2020 13:08:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 13:08:13 -05:00
parent 881900ef56
commit 3781308192
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
06/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور زمین خُدا کے سامنے بِگڑی ہُوئی اور ظلم سے بھری تھی ۔ \v 12 ۔پر جب خُدانے دیکھا کہ زمین بِگڑی ہُوئی ہے اِس لئے کہ ہر بشر نے اپنا طریقہ بگاڑا۔

1
06/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ تب خُدا نے نوُح سے کہا ۔ کہ کل بشر کاخاتمہ میرے سامنے آپہنچا ہے۔ کیونکہ اُن کے سبب زمین ظلم سے بھر گئی ۔ اور میَں اُنہیں زمین کےساتھ نیست ونابوُد کرُوں گا ۔ \v 14 ۔تُو اپنے واسطے گوپھر کی لکڑی کے تختوں کی ایک کشتی بنا ۔ اُس کشتی میں کو ٹھریاں تیار کر۔ اور اُس کے باہر اور اندر رال لگا۔ \v 15 ۔اور اُسے اِس طرح بنا کہ کشتی کا طول تین سو ہاتھ اور اُس کا عرض پچاس ہاتھ اور اُس کی بلندی تین ہاتھ کی ہو۔

1
06/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ اور اُس کشتی میں ایک روشن دان بنا۔ اوپر سے لے کر ایک ہاتھ میں اُسے تمام کر۔ اور کشتی کی ایک طرف دروازہ بنا اور نیچے کی منزل اور اُس میں تین منزلیں بنا۔ پہلی دُوسری اور تیسری ۔ \v 17 ۔اور دیکھ ۔میَں زمین پر بڑے طوُفان کا پانی لاؤں گا کہ ہر ایک جسم کو جس میں زِندگی کا دَم ہے ،آسمان کے نیچے سے ہلاک کرُوں ۔ اور سب چیزیں جو زمین پر ہیں فنا ہوں گی ۔

View File

@ -103,6 +103,9 @@
"06-05",
"06-07",
"06-09",
"06-11",
"06-13",
"06-16",
"07-title",
"08-title",
"09-title",