Sat Jun 06 2020 13:06:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 13:06:13 -05:00
parent 95581fc587
commit 881900ef56
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 6 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ اور جب رُوئے زمین پر آدمی بہت بڑھنے لگے ۔ اور اُن سے بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔
تو خُدا کے بیٹوں نے دیکھا کہ آدمیوں کی بیٹیاں خُوبصورت ہیں ۔ تب اُن سب میں سے جو اُنہیں پسند آئیں ۔ اُنہوں نے اپنے لئے بیویاں لیں۔
3 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ کہ میری روح اِنسان میں ہمیشہ نہ رہے گی کیونکہ وہ جسم ہے اور اُس کے ایّام ایک سو بیس برس تک ہوں گے ۔
\c 6 \v 1 ۔ اور جب رُوئے زمین پر آدمی بہت بڑھنے لگے ۔ اور اُن سے بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \v 2 تو خُدا کے بیٹوں نے دیکھا کہ آدمیوں کی بیٹیاں خُوبصورت ہیں ۔ تب اُن سب میں سے جو اُنہیں پسند آئیں ۔ اُنہوں نے اپنے لئے بیویاں لیں۔ \v 3 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ کہ میری روح اِنسان میں ہمیشہ نہ رہے گی کیونکہ وہ جسم ہے اور اُس کے ایّام ایک سو بیس برس تک ہوں گے ۔

1
06/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اُن دِنوں میں زمین پر جبّار تھے ۔ بعد اُس کے کہ خُدا کے بیٹے آدمیوں کی بیٹیوں کے پاس گئے تو اُن سے لڑکے پیدا ہُوئے ۔یہ قدیم دور کے زبردست اور نامور اشخاص تھے۔

1
06/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور خُداوند نے دیکھ کہ زمین پر اِنسان کی شرارت بہت بڑھ گئی ۔ اور اُس کے دِل کے خیالات کا تصور ہر وقت بدی کی طرف مائل ہے۔ \v 6 تو وہ زمین پر اِنسان کے پیدا کرنے سے پچھتایا ۔ اور دِل میں غمگین ہُؤا۔

1
06/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔تب اُس نے کہا کہ میَں اِنسان کو جِسے میَں نے پیدا کیِا اور اُس کے ساتھ حیوانوں اور کیڑوں مکوڑوں اور آسمان کے پرندوں کورُوئے زمین پر سے مٹا ڈالوں گا۔ کیونکہ میَں اُن کے بنانے سے پچھتاتا ہوں۔ \v 8 ۔ مگر نوُح نے خُداوند کی آنکھوں میں مقبُولیت پائی۔

1
06/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔نوُح کا نسب نامہ یہ ہے ۔ نوُح اپنی پُشتوں میں صادق اور کامل آدمی تھا ۔ اور وہ خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ \v 10 ۔اور اُس سے تین بیٹے سم حام اور یافت پیدا ہُوئے۔

View File

@ -98,6 +98,11 @@
"05-30",
"05-32",
"06-title",
"06-01",
"06-04",
"06-05",
"06-07",
"06-09",
"07-title",
"08-title",
"09-title",