Sat Jun 13 2020 20:29:40 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 20:29:43 -05:00
parent bf318626fb
commit 33c41aca3b
6 changed files with 11 additions and 5 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 32 \v 1 \v 2 1۔اور یعقوب اپنی راہ چلا۔ اور خُدا کے فرشتے اُسے آ ملے ۔
2۔اور یعقوب نے اُنہیں دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے۔ اور اُس جگہ کا نام محنایم رکھا ۔
\c 32 \v 1 ۔اور یعقوب اپنی راہ چلا۔ اور خُدا کے فرشتے اُسے آ ملے ۔ \v 2 ۔اور یعقوب نے اُنہیں دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے۔ اور اُس جگہ کا نام محنایم رکھا ۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔
4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔
5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔
\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔
\v 4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔
\v 5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔

1
32/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔چُنانچہ قاصدوں نے یعقوب کےپاس واپس آکر کہا ۔ کہ ہم تیرے بھائی عیسو کے پاس گئے ۔ اور وہ تیرے استقبال کو آتا ہے ۔ اور اُ س کے ساتھ چار سو آدمی ہیں۔ \v 7 ۔تب یعقوب نہایت خوف زدہ اور پریشان ہُؤا۔اور اُس نے اپنے ساتھ کے لوگوں اور گلوں اور بیلوں اور اُونٹوں کے دو فریق کئے۔ \v 8 ۔اور کہا ۔ کہ اگر عیسو ايک فریق پر آئے اور اُسے قتل کرے ۔تو دُوسرا فریق بچ رہے گا ۔

1
32/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔تب یعقوب نے کہا ۔کہ اَے میرے باپ ابرہام کے خُدا اور میرے باپ اضحاق کے خُدا! اے خُداوند تُو نے مجھے فرمایا ۔کہ اپنی سرزمین اور جائے پیدائش میں لوٹ جا۔ اور میَں تجھ سے نیکی کرُوں گا ۔ \v 10 ۔میں تواُن سب رحمتوں اور اُس ساری مہربانی کے ، جو تُو نے اپنے بندے پر کی ۔لائق نہیں کیونکہ میں اپنی لاٹھی لے کر اُس یردن کے پار گیا ۔اور اب میرے لئے دو فریق ہیں ۔

1
32/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔مجھے میرے بھائی عیسو کے ہاتھ سے بچالے ۔کیونکہ میَں اُس سے ڈرتا ہُوں ۔کہ وہ آکر لڑکو ں اور اُن کی ماؤں کو ہلاک نہ کرے ۔ \v 12 ۔تُو نے تو کہا ہے۔ کہ میَں تجھ سے نیکی کرُوں گا۔ اور تیری نسل کو دریا کی ریت کی مانند جو کثرت کے باعث گنی نہیں جاتی ۔ بناؤں گا۔

View File

@ -463,6 +463,10 @@
"31-51",
"31-54",
"32-title",
"32-01",
"32-06",
"32-09",
"32-11",
"33-title",
"34-title",
"35-title",