From 33c41aca3ba0ed4608b7c234707b81dcf2d7649e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 20:29:43 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 20:29:40 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 32/01.txt | 3 +-- 32/03.txt | 6 +++--- 32/06.txt | 1 + 32/09.txt | 1 + 32/11.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 11 insertions(+), 5 deletions(-) create mode 100644 32/06.txt create mode 100644 32/09.txt create mode 100644 32/11.txt diff --git a/32/01.txt b/32/01.txt index 7dbd2ca..94f52de 100644 --- a/32/01.txt +++ b/32/01.txt @@ -1,2 +1 @@ -\c 32 \v 1 \v 2 1۔اور یعقوب اپنی راہ چلا۔ اور خُدا کے فرشتے اُسے آ ملے ۔ -2۔اور یعقوب نے اُنہیں دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے۔ اور اُس جگہ کا نام محنایم رکھا ۔ \ No newline at end of file +\c 32 \v 1 ۔اور یعقوب اپنی راہ چلا۔ اور خُدا کے فرشتے اُسے آ ملے ۔ \v 2 ۔اور یعقوب نے اُنہیں دیکھ کر کہا کہ یہ خُدا کا لشکر ہے۔ اور اُس جگہ کا نام محنایم رکھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/03.txt b/32/03.txt index 367a030..5c9d3ff 100644 --- a/32/03.txt +++ b/32/03.txt @@ -1,3 +1,3 @@ -\v 3 \v 4 \v 5 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔ -4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔ -5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔ \ No newline at end of file +\v 3 ۔اور یعقوب نے اپنے آگے قاصد وں کو شعیر کی سرزمین اَدوم کے ملک میں اپنے بھائی عیسو کے پاس بھیجا۔ +\v 4۔اور اُنہیں حکم دے کر کہا ۔کہ تم میرے آقا عیسو کو یُوں کہنا ۔کہ تیرا خادم یعقوب کہتا ہے ۔کہ میَں لابن کے ہاں ٹھہرا ۔اور اب تک وہیں رہا۔ +\v 5۔اور میرے بیل اور گدھے اور بھیڑاور بکری اور نوکر اور لونڈیاں ہیں۔ اور میَں نے اپنے آقا کو خبر دی ہے۔ تاکہ میں اُس کی نظر میں مقبُول ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/06.txt b/32/06.txt new file mode 100644 index 0000000..fe3d1c9 --- /dev/null +++ b/32/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ۔چُنانچہ قاصدوں نے یعقوب کےپاس واپس آکر کہا ۔ کہ ہم تیرے بھائی عیسو کے پاس گئے ۔ اور وہ تیرے استقبال کو آتا ہے ۔ اور اُ س کے ساتھ چار سو آدمی ہیں۔ \v 7 ۔تب یعقوب نہایت خوف زدہ اور پریشان ہُؤا۔اور اُس نے اپنے ساتھ کے لوگوں اور گلوں اور بیلوں اور اُونٹوں کے دو فریق کئے۔ \v 8 ۔اور کہا ۔ کہ اگر عیسو ايک فریق پر آئے اور اُسے قتل کرے ۔تو دُوسرا فریق بچ رہے گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/09.txt b/32/09.txt new file mode 100644 index 0000000..9d4c671 --- /dev/null +++ b/32/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔تب یعقوب نے کہا ۔کہ اَے میرے باپ ابرہام کے خُدا اور میرے باپ اضحاق کے خُدا! اے خُداوند تُو نے مجھے فرمایا ۔کہ اپنی سرزمین اور جائے پیدائش میں لوٹ جا۔ اور میَں تجھ سے نیکی کرُوں گا ۔ \v 10 ۔میں تواُن سب رحمتوں اور اُس ساری مہربانی کے ، جو تُو نے اپنے بندے پر کی ۔لائق نہیں کیونکہ میں اپنی لاٹھی لے کر اُس یردن کے پار گیا ۔اور اب میرے لئے دو فریق ہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/32/11.txt b/32/11.txt new file mode 100644 index 0000000..ce0eaac --- /dev/null +++ b/32/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 ۔مجھے میرے بھائی عیسو کے ہاتھ سے بچالے ۔کیونکہ میَں اُس سے ڈرتا ہُوں ۔کہ وہ آکر لڑکو ں اور اُن کی ماؤں کو ہلاک نہ کرے ۔ \v 12 ۔تُو نے تو کہا ہے۔ کہ میَں تجھ سے نیکی کرُوں گا۔ اور تیری نسل کو دریا کی ریت کی مانند جو کثرت کے باعث گنی نہیں جاتی ۔ بناؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f92c771..5fce71b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -463,6 +463,10 @@ "31-51", "31-54", "32-title", + "32-01", + "32-06", + "32-09", + "32-11", "33-title", "34-title", "35-title",