Sun Jun 14 2020 21:42:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:42:37 -05:00
parent 4b1658dbe5
commit 2b6a5a6ad1
7 changed files with 13 additions and 15 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 39 \v 1 \v 2 ۔اور یوسف مصر میں لایا گیا اور فوطیفار مصری نے جو فرعون کا خواجہ سرا اور اُس کے پہریداروں کا سردار تھا ۔اُسے اسمعیلیوں کے ہاتھ سے جو اُسے وہاں لائے تھے مول لیِا ۔
2۔اور خُدا وند یوسف کے ساتھ تھا ۔پس وہ اقبال مند ہُؤا ۔اور اپنے مصری آقا کے گھر رہا کرتا تھا ۔
\c 39 \v 1 ۔اور یوسف مصر میں لایا گیا اور فوطیفار مصری نے جو فرعون کا خواجہ سرا اور اُس کے پہریداروں کا سردار تھا ۔اُسے اسمعیلیوں کے ہاتھ سے جو اُسے وہاں لائے تھے مول لیِا ۔ \v 2 ۔اور خُدا وند یوسف کے ساتھ تھا ۔پس وہ اقبال مند ہُؤا ۔اور اپنے مصری آقا کے گھر رہا کرتا تھا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 ۔اور اُس کے آقا نے دیکھا ۔کہ خُداوند اُس کے ساتھ ہے ۔اور کہ خُداوند اُس کے سب کاموں میں اُسے کامیاب کرتا ہے۔
4۔ پس یُوسف نے اُس کی نظر میں مقبُولیت پائی اور اُس کی خدمت کرتا رہا اور اُس نے اُسے اپنے گھر کا مختار ٹھہرا کر سب کچھ جو اُس کا تھا اُس کے ہاتھ میں سونپ دِیا ۔
\v 3 ۔اور اُس کے آقا نے دیکھا ۔کہ خُداوند اُس کے ساتھ ہے ۔اور کہ خُداوند اُس کے سب کاموں میں اُسے کامیاب کرتا ہے۔ \v 4 ۔ پس یُوسف نے اُس کی نظر میں مقبُولیت پائی اور اُس کی خدمت کرتا رہا اور اُس نے اُسے اپنے گھر کا مختار ٹھہرا کر سب کچھ جو اُس کا تھا اُس کے ہاتھ میں سونپ دِیا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 ۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جس وقت سے اُس نے اُسے گھر پر اور اپنی سب چیزوں پر مختار کیِا ۔خُداوندنے اُس مصر ی کے گھر پر یُوسف کے سبب برکت بخشی اور اُس کی سب چیزوں میں جو گھر میں اور کھیت میں تھیں خُداوند کی برکت ہُوئی ۔
6۔ اور اُس نے اپنا سب کچھ یُوسف کے ہاتھ میں سونپ دِیا ۔اور روٹی کھانے کے سِوا اُسے کسی چیز کی خبر نہ تھی ۔اور یُوسف خُوبصورت او ر حسین تھا۔
\v 5 ۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جس وقت سے اُس نے اُسے گھر پر اور اپنی سب چیزوں پر مختار کیِا ۔خُداوندنے اُس مصر ی کے گھر پر یُوسف کے سبب برکت بخشی اور اُس کی سب چیزوں میں جو گھر میں اور کھیت میں تھیں خُداوند کی برکت ہُوئی ۔ \v 6 ۔ اور اُس نے اپنا سب کچھ یُوسف کے ہاتھ میں سونپ دِیا ۔اور روٹی کھانے کے سِوا اُسے کسی چیز کی خبر نہ تھی ۔اور یُوسف خُوبصورت او ر حسین تھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 7 \v 8 \v 9 ۔اور اُس کے بعد یُوں ہُؤا کہ اُس کے آقا کی بیوی کی آنکھ اُس پر لگی اور وہ بولی کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو۔
8۔لیکن اُس نے انکار کیِا اور اپنے آقا کی بیوی سے کہا ۔ دیکھ میرے آقا کو کسی چیز سے جو گھر میں میرے پاس ہے خبر نہیں اور اُس نے اپنا سب کچھ میرے ہاتھ میں سونپ دِیا ہے۔
9۔اور اُس گھر میں مجھ سے کوئی بڑا نہیں ۔اور اُس نے سِوا تیرے ،چونکہ تُو اُس کی بیوی ہے ،کوئی چیز میرے اختیار سے باہر نہیں رکھی ۔تو ایسی بڑی بدی اور خُدا کا گناہ میَں کیوں کرُوں؟
\v 7 ۔اور اُس کے بعد یُوں ہُؤا کہ اُس کے آقا کی بیوی کی آنکھ اُس پر لگی اور وہ بولی کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو۔ \v 8 ۔لیکن اُس نے انکار کیِا اور اپنے آقا کی بیوی سے کہا ۔ دیکھ میرے آقا کو کسی چیز سے جو گھر میں میرے پاس ہے خبر نہیں اور اُس نے اپنا سب کچھ میرے ہاتھ میں سونپ دِیا ہے۔ \v 9 ۔اور اُس گھر میں مجھ سے کوئی بڑا نہیں ۔اور اُس نے سِوا تیرے ،چونکہ تُو اُس کی بیوی ہے ،کوئی چیز میرے اختیار سے باہر نہیں رکھی ۔تو ایسی بڑی بدی اور خُدا کا گناہ میَں کیوں کرُوں؟

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 10 \v 11 \v 12 ۔اور گو وہ اُس کو روز بروز کہتی تھی ۔مگر اُس نے نہ مانا ۔کہ اُس کے ساتھ سوئے تاکہ اُس سے زنا کرے ۔
11۔اتفاق سے ایک دِن ایسا ہُؤا۔کہ وہ اپنے کام کے لئے گھر میں آیا ۔اور گھر کے لوگوں میں سے وہاں کوئی نہ تھا ۔
12۔ تب اُ س نے اُس کا دامن پکڑ کے کہا ۔کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو ۔وہ اپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
\v 10 ۔اور گو وہ اُس کو روز بروز کہتی تھی ۔مگر اُس نے نہ مانا ۔کہ اُس کے ساتھ سوئے تاکہ اُس سے زنا کرے ۔ \v 11 ۔اتفاق سے ایک دِن ایسا ہُؤا۔کہ وہ اپنے کام کے لئے گھر میں آیا ۔اور گھر کے لوگوں میں سے وہاں کوئی نہ تھا ۔ \v 12 ۔ تب اُ س نے اُس کا دامن پکڑ کے کہا ۔کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو ۔وہ اپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 13 \v 14 \v 15 ۔اور گو وہ اُس کو روز بروز کہتی تھی ۔مگر اُس نے نہ مانا ۔کہ اُس کے ساتھ سوئے تاکہ اُس سے زنا کرے ۔
11۔اتفاق سے ایک دِن ایسا ہُؤا۔کہ وہ اپنے کام کے لئے گھر میں آیا ۔اور گھر کے لوگوں میں سے وہاں کوئی نہ تھا ۔
12۔ تب اُ س نے اُس کا دامن پکڑ کے کہا ۔کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو ۔وہ اپنا پیراہن اُس کے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
\v 13 \v 15 ۔جب اُس نے دیکھ کہ وہ اپنا پیراہن میرے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔
\v 14 14۔تو اُس نے اپنے گھر کے لوگوں کو چلا کر بُلایا اور کہا ۔دیکھو وہ کیسے عبرانی کو ہمارے پاس لایا ۔کہ وہ ہم سے کھیل کرے۔ اور اندر آیا کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو ۔اور میَں بڑے زور سے چلائی ۔
15۔جب اُس نے سُنا کہ میَں نے آواز بُلند کی اور چِلائی تو وہ اپنا پیراہن میرے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔

View File

@ -556,6 +556,11 @@
"38-27",
"38-29",
"39-title",
"39-01",
"39-03",
"39-05",
"39-07",
"39-10",
"40-title",
"41-title",
"42-title",