Sat Jun 13 2020 20:15:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 20:15:42 -05:00
parent d13013d61c
commit 24c1a3ec77
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
31/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔لیکن تمہارے باپ نے مجھے فریب دِیا ۔ اور دس بار میر ی اُجرت بدلی پر خُدا نے اُسے مجھے دُکھ دینے نہ دِیا ۔ \v 8 ۔اگر وہ بولا داغی تیری اُجرت میں ہیں ۔تو تمام چوپائے داغی جنے اور اگر بولا کہ چِتلے تیری اُجرت میں ہیں ۔تو تمام چوپائے چِتلے جنے ۔ \v 9 ۔چُنانچہ خُدا نے تمہار ے باپ کا مال لے کر مجھے دِیا ہے ۔

1
31/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور جب جانو ر مستی میں آئے ۔تو میَں نے خواب میں اپنی آنکھ اُٹھا کر دیکھا ۔کہ مینڈھے جو بھیڑوں پر چڑھتے تھے ۔ابلق اور داغ دار اور چتکبرے تھے ۔ \v 11 ۔اور خُدا کے فرشتے نے خواب میں مجھے کہا ۔کہ اے یعقوب ! میَں بولا ۔ میَں حاضر ہوں ۔

1
31/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تب اُس نے کہا ۔ کہ اب تُو اپنی آنکھ اُٹھا اور دیکھ ۔کہ سارے مینڈھے جو بھیڑوں پر چڑھتے ہیں ۔ابلق اور داغ دار اور چتکبرے ہیں۔ کیونکہ سب کچھ جو لابن نے تیرے ساتھ کیِا ۔میِں نے دیکھا ۔ \v 13 ۔میَں بیت ایل کا خُدا ہوں ۔جہاں تُو نے ستُون پر تیل ڈالا۔اور جہاں تُو نے میر ی منت مانی۔پس اب اُٹھ اِس سرزمین سے نکل چل اور اپنی جائے پیدائش کو واپس جا ۔

1
31/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ تب راخل اور لیاہ نے جواب میں اُس سے کہا ۔کہ کیا ہمارے باپ کے گھر میں کچھ ہمارا بخرہ اور میِراث باقی ہے؟ \v 15 ۔کیا ہم اُس کے آگے بیگانی نہیں ٹھہریں ؟ کہ اُس نے تو ہمیں بیچ ڈالا۔اور ہماری قیمت بھی کھا چُکا ۔ \v 16 ۔ اور خُدا نے ہمارے باپ کی دولت لے کر ہمیں اور ہماری اولاد کو دے دی ۔پس اَب سب کچھ جو خُدا نے تجھے فرمایا وہی کر۔

2
31/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 17 ۔تب یعقوب نے اُٹھ کر اپنے بیٹوں اور اپنی بیویوں کو اُونٹوں پر بٹھایا ۔ \v 18 ۔اور اپنے سارے مویشی اور اسباب اور سب مال کو جو اُس نے فدان ارام میں حاصل کیا تھا ۔لے کر نکلا ۔تاکہ کِنعان کی سرزمین میں اپنے باپ اضحاق کے پاس جائے۔
لابن کا تعاقب

View File

@ -441,6 +441,10 @@
"31-title",
"31-01",
"31-04",
"31-07",
"31-10",
"31-12",
"31-14",
"32-title",
"33-title",
"34-title",