Sat Jun 13 2020 20:13:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 20:13:41 -05:00
parent 0c03befbab
commit d13013d61c
3 changed files with 4 additions and 0 deletions

1
31/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 31 \v 1 ۔ اور اُس نے لابن کے بیٹوں کو باتیں کرتے سُنا۔کہ یعقوب نے ہمارے باپ کا سب کچھ لے لیِا۔اور ہمارے باپ کے مال سے اُس نے یہ سب دولت پیدا کی ہے۔ \v 2 ۔اور یعقوب نے لابن کے چہرہ کو دیکھا ۔تو وہ کل اور اُس سے پہلے کی طرح نہ تھا۔ \v 3 ۔اور خُداوندنے یعقوب سے کہا ۔کہ تُو اپنے باپ دادا کی سرزمین اور اپنے رشتہ داروں کے پاس واپس جا اور میَں تیرے ہمراہ ہُوں گا۔

1
31/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔تب یعقو ب نے راخل اور لیِاہ کو میدان میں جہاں اُس گلہ تھا بُلا بھیجا ۔ \v 5 ۔اور اُن سے کہا ۔میں دیکھتا ہوں ۔کہ تمہارے باپ کا چہرہ کل اور اس سے پہلے کی طرح نہیں ۔پر میرے باپ کا خُدا میرے ساتھ رہا۔ \v 6 ۔اور تم جانتی ہو ۔کہ میَں نے اپنی ساری طاقت سے تمہارے باپ کی خدمت کی ہے۔

View File

@ -439,6 +439,8 @@
"30-41",
"30-43",
"31-title",
"31-01",
"31-04",
"32-title",
"33-title",
"34-title",