Tue Jun 16 2020 00:06:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 00:06:19 -05:00
parent 9d39bbd15c
commit 047d74304e
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
47/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اور اُس تمام سرزمین میں کچھ کھانا باقی نہ رہا۔کیونکہ کال ایسا سخت ہوگیا کہ ملکِ مصر اور ملک کِنعان تباہ ہو گئے۔ \v 14 ۔یوسف نے ساری چاندی جو ملکِ مصر اور کِنعان کی سرزمین میں تھی ۔اُس غلے کے بدلے میں جو لوگوں نے خریدا، جمع کی۔ اور اُسے فرعون کے خزانے میں داخل کیِا۔

1
47/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔اور جب ملکِ مصر اور کِنعان کی سرزمین میں چاندی ختم ہوگئی ۔تو مصریوں نے آکر یُوسف سے کہا کہ ہمیں خوراک دے ۔تاکہ ہم تیرے سامنے نہ مریں ۔کیونکہ چاندی ختم ہوگئی ہے۔ \v 16 ۔یوسف نے کہا کہ اگر چاندی ختم ہوگئی ہے تو اپنے چوپائے لاؤ ۔کہ میَں تمہارے چوپایوں کے بدلے تمہیں خوارک دُوں گا ۔ \v 17 ۔وہ اپنے چوپائے یوسف کے پاس لائے اور اُس نے گھوڑوں اور بھیڑ بکری اور گائےبیل کے گلوں اور گدھوں کے بدلے اُنہیں روٹی دی اور اُس نے اُن کے چوپایوں کے بدلے اُنہیں اُس سال پالا۔

1
47/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔جب وہ سال گزُر گیا ۔تو وہ دوسرے سال پھر اُس کے پاس آئے اور اُس سے کہا۔کہ ہم اپنے مالک سے نہیں چھپاتے ہیں۔ کہ ہماری چاندی خرچ ہوچکی ہے اور مالک نے ہمارے چوپایوں کے گلے بھی لے لئے ہیں۔لہذا اُس کے سامنے ہمارے بدنوں اور زمینوں کے سِوا کچھ باقی نہیں۔ \v 19 ۔ پس ہم اپنی زمینوں سمیت تیرے سامنے کیوں ہلاک ہوں ۔ہمیں اور ہماری زمینوں کو روٹی پر مول لے اور ہم اپنی زمینوں سمیت فرعون کی غلامی میں رہیں گے اور ہمیں بیچ دے تاکہ ہم جئییں اور نہ مریں ۔ اور زمین ویران نہ ہو جائے۔

1
47/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اور یوسف نے مصر کی ساری سرزمین فرعون کے لئے مول لی۔کیونکہ مصریوں میں سے ہرایک شخص نے اپنی زمین بیچی ۔اِس لئے کہ کال نے اُنہیں نہایت تنگ کیِا تھا ۔پس زمین فرعون کی ہوگئی۔ \v 21 ۔اور ساری زمین لوگوں کے ساتھ مصر کی ایک حد سے دُوسری حد تک فرعون کی ہوگئی۔ \v 22 ۔مگر اُس نے پجُاریوں کی زمینیں نہ خریدیں ۔کیونکہ اُن پجاریوں کو فرعون کی طر ف سے رسد پہنچائی جاتی تھی اور وہ اُس رسد کو، جو فرعون دیتا تھا کھاتے تھے ۔اِس لئے اُنہوں نے اپنی زمینیں فروخت نہ کیں ۔

2
47/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 23 ۔تب یوسف نے اُن لوگو ں سے کہا کہ دیکھو میَں نے آج کے دِن تمہیں اور تمہاری زمینوں کو فرعون کے لئے خریدا۔لو یہ بیج تمہارے لئے ہے زمین میں بوؤ۔
\v 24 24۔اور جب غلے نکلیں تو تم پانچواں حصہ فرعون کو دوگے۔ اور چار حصے کھیتوں میں بیج بونے کو اور تمہاری خوراک اور تمہارے گھرانے کے لوگوں اور تمہارے لڑکوں کی خوراک کے لئے ہوں گے۔

View File

@ -672,6 +672,10 @@
"47-05",
"47-07",
"47-11",
"47-13",
"47-15",
"47-18",
"47-20",
"48-title",
"49-title",
"50-title"