ur_gen_text_ulb/13/14.txt

4 lines
461 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 14 ۔اور بعد اَزاں کہ لوُط اُس سے جدا ہُؤا۔ خُداوند نے ابرام سے کہا۔
اپنی آنکھیں اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں تُو اب ہے۔
شمال اور جنُوب ۔ مشرق اور مغرب کی طرف نظر دوڑا۔ \v 15 ۔ یہ تمام سرزمین جو تُو دیکھ رہا ہے۔
میَں تجھے اور تیری اولاد کو ہمیشہ کے لئے دُوں گا۔