Fri Jun 12 2020 13:08:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
d6f1f78c44
commit
c94eaffc4b
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\c 13 \v 1 \v 2 ۔اور ابرام مصر سے اپنی بیوی اور اپنا سب مال اور لوُط کو بھی اپنے ساتھ لے کر جنُوب کی طرف چلا۔
|
||||
2v ۔ اور ابرام مویشی اور سونے چاندی سے بڑا مال دار تھا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 3 \v 4 ۔ اور وہ منازل طے کرتا ہؤا جنُوب سے بیت ایل میں اُس مقام تک پہنچا جہاں پہلے اُس کا ڈیرا تھا ۔ بیت ایل اور عی کے درمیان ۔
|
||||
4۔ اُس جگہ جہاں اُس نے پہلے قُربان گاہ بنائی تھی اور وہاں اُس نے خُداوند کا نام لیا ۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 5 \v 6 \v 7 5۔ اور لوُط کے بھی جو ابرام کا ہمسفر تھا بھیڑ بکری، گائے بیل اور خیمے تھے ۔
|
||||
6۔ اور اُس ملک میں اُن کی گنجائش نہ تھی کہ اِکٹھے رہیں ۔کیونکہ اُن کے پاس اِتنا مال تھا کہ وہ باہم اِکٹھے نہیں رہ سکتے تھے ۔
|
||||
7۔اورنیز ابرام کے چرواہوں اور لوُط کے چرواہوں میں جھگڑا ہُؤا کرتا تھا ۔ اور کِنعانی اور فرزی اُس ملک میں رہتے تھے
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 8 \v 9 8۔ تب ابرام نے لوُط سے کہا ۔ میرے اور تیرے درمیان اور میرے چرواہوں اور تیرے چرواہوں کے درمیان جھگڑا نہ ہو کیونکہ ہم بھائی ہیں ۔
|
||||
9۔ کیا تمام زمین تیرے سامنے نہیں ؟ پس تُو مجھ سے جدا ہو ۔اگر تُو بائیں طرف جائے ۔تو میَں دہنی طرف جاؤں گا اور اور اگر تُو دہنی طرف پسند کرے ۔تو میں بائیں طرف جاؤں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 10 \v 11 10۔ تب لوُط نے اپنی آنکھیں اُٹھا کریردن کے گرد کا تمام میدان دیکھاجو خُداوند کے سدوم اور عموُرہ کو تباہ کرنے سے پیشتر ضغر کی راہ سے خُداوند کے باغ اور مصر کی مانند خُوب سیراب تھا ۔
|
||||
11۔ پس لوُط نے اپنے لئے یردن کے گرد کا میدان پسند کیِا اور مشرق کی طرف چل پڑا۔ اور وہ ایک دُوسرے سے جُدا ہُوئے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 12 \v 13 12۔ اور ابرام کِنعان کی زمین میں رہا ۔ اور لوُط یردن کے گرد شہروں میں رہا ۔ اور سدوُ م تک اپنا خیمہ لے گیا ۔
|
||||
13۔ گو سدوُم کے لوگ خُداوند کے حضور نہایت شریر اور گنہگار تھے۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 14 \v 15 ۔اور بعد اَزاں کہ لوُط اُس سے جدا ہُؤا۔ خُداوند نے ابرام سے کہا۔
|
||||
اپنی آنکھیں اُٹھا ۔ اور اُس جگہ سے جہاں تُو اب ہے۔
|
||||
شمال اور جنُوب ۔ مشرق اور مغرب کی طرف نظر دوڑا۔
|
||||
15۔ یہ تمام سرزمین جو تُو دیکھ رہا ہے۔
|
||||
میَں تجھے اور تیری اولاد کو ہمیشہ کے لئے دُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 16 ۔ میَں تیری نسل زمین کی گرد کی مانند بناؤں گا ۔
|
||||
اگر کوئی شخص زمین کی گرد گن سکے ۔
|
||||
تو تیری نسل کو بھی گن سکے گا۔ \v 17 ۔ اُٹھ اور اِس ملک کو طوُل و عرض میں گھوم ۔ کیونکہ میَں یہ تجھے دُوں گا۔ \v 18 ۔ پس ابرام نے اپنا خیمہ اُٹھایا۔ اور ممرے کو بلوطوں میں جو حبرون میں ہیں جارہا ۔ اور وہاں پر خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی۔
|
|
@ -183,6 +183,7 @@
|
|||
"12-14",
|
||||
"12-17",
|
||||
"13-title",
|
||||
"13-16",
|
||||
"14-title",
|
||||
"15-title",
|
||||
"16-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue