1 line
400 B
Plaintext
1 line
400 B
Plaintext
|
\v 18 ۔ اور یارد ایک سَو باسٹھ برس کا تھا ۔ کہ اُس سے حنُوک پیدا ہُؤا۔ \v 19 ۔ اور حنُوک کی پیدائش کے بعد یارد آٹھ سو برس جِیتا رہا۔ اور اُس سے بیٹے بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 20 ۔ اور یارد کے کل ایّام نو سو باسٹھ برس ہُوئے۔ تب وہ مرَا۔
|