Sat Jun 06 2020 13:00:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 13:00:13 -05:00
parent 23fb09ca64
commit 4578d522f8
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
05/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ اور یارد ایک سَو باسٹھ برس کا تھا ۔ کہ اُس سے حنُوک پیدا ہُؤا۔ \v 19 ۔ اور حنُوک کی پیدائش کے بعد یارد آٹھ سو برس جِیتا رہا۔ اور اُس سے بیٹے بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 20 ۔ اور یارد کے کل ایّام نو سو باسٹھ برس ہُوئے۔ تب وہ مرَا۔

1
05/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اور حنُوک پینسٹھ برس کا ہُؤا کہ اُس سے متوسلح پیدا ہُؤا۔ \v 22 ۔ اور حنُوک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ اور متوسلح کی پیدائش کے بعد وہ تین سو برس جِیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 23 ۔ اور حنُوک کے کل ایّام تین سو پینسٹھ برس ہُوئے ۔ \v 24 ۔ اور وہ خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ اور خُدا نے اُسےاُٹھا لیِا اور وہ نمودار نہ رہا۔

1
05/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ اور متوسلح ایک سو ستاسی برس کا تھا کہ اُس سے لمک پیدا ہُؤا۔ \v 26 ۔اور لمک کی پیدائش کے بعد متوسلح سات سو بیاسی برس جِیتا رہا۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔ \v 27 ۔اور متوسلح کے کل ایام نو سو اُنہتر برس ہُوئے ۔ تب وہ مرَا۔

1
05/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 ۔لمک ایک سو بیاسی برس کا تھا جب اُس کا ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ \v 29 ۔اور اُس نے اُس کا نام نُوح رکھا ۔ اور کہا کہ یہ ہمارے ہاتھوں کی محنت اور مشقت سے اُس زمین پر جس پر خُداوند نے لعنت کی ہمیں آرام دے گا۔

1
05/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔اور نوُح کی پیدائش کے بعد لمک پانچ سو پچانوے برس جیِتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \v 31 ۔اور لمک کے کل ایّام سات سو ستتر برس ہُوئے ، تب وہ مرَا۔

View File

@ -90,6 +90,11 @@
"05-06",
"05-09",
"05-12",
"05-15"
"05-15",
"05-18",
"05-21",
"05-25",
"05-28",
"05-30"
]
}