ur_gen_text_ulb/43/06.txt

1 line
586 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 6 ۔تب اِسرائیل نے کہا ۔کہ تم نے مجھ سے بدی کیوں کی کہ اُس مرد سے کہا ۔کہ ہمارا ایک اور بھائی ہے۔ \v 7 ۔وہ بولے کہ اُس مرد نے ہمارا اور ہمارے گھرانے کا حال پُوچھا ۔ کہ کیا تمہارا باپ اب تک زندہ ہے ؟ کیا تمہار ا کوئی اور بھائی ہے ؟ تو ہم نے اُس کی بات کے موُافق اُسے بتایا ۔ہم کیا جانتے تھے کہ وہ ہمیں کہے گا کہ اپنے بھائی کو لے آؤ؟