ur_gen_text_ulb/43/06.txt

2 lines
588 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 \v 7 ۔تب اِسرائیل نے کہا ۔کہ تم نے مجھ سے بدی کیوں کی کہ اُس مرد سے کہا ۔کہ ہمارا ایک اور بھائی ہے۔
7۔وہ بولے کہ اُس مرد نے ہمارا اور ہمارے گھرانے کا حال پُوچھا ۔ کہ کیا تمہارا باپ اب تک زندہ ہے ؟ کیا تمہار ا کوئی اور بھائی ہے ؟ تو ہم نے اُس کی بات کے موُافق اُسے بتایا ۔ہم کیا جانتے تھے کہ وہ ہمیں کہے گا کہ اپنے بھائی کو لے آؤ؟