ur_gen_text_ulb/38/17.txt

1 line
494 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 17 ۔وہ بولا میں گلے میں سے بکری کا ایک بچہ تجھے بھیجوں گا ۔اُس نے کہا ۔ جب تک تُو اُسے بھیجے مجھے کچھ گرو دے۔ \v 18 ۔ وہ بولا ۔میَں تجھے کیا گرو دُوں ؟ وہ بولی ۔اپنی خاتم اور ڈوری اور عصا جو تیرے ہاتھ میں ہے ۔اور اُس نے وہ اُسے دے دیں۔اُس کے ساتھ خلوت کی ۔وہ اُس سے حاملہ ہُوئی ۔