ur_gen_text_ulb/32/09.txt

1 line
636 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 9 ۔تب یعقوب نے کہا ۔کہ اَے میرے باپ ابرہام کے خُدا اور میرے باپ اضحاق کے خُدا! اے خُداوند تُو نے مجھے فرمایا ۔کہ اپنی سرزمین اور جائے پیدائش میں لوٹ جا۔ اور میَں تجھ سے نیکی کرُوں گا ۔ \v 10 ۔میں تواُن سب رحمتوں اور اُس ساری مہربانی کے ، جو تُو نے اپنے بندے پر کی ۔لائق نہیں کیونکہ میں اپنی لاٹھی لے کر اُس یردن کے پار گیا ۔اور اب میرے لئے دو فریق ہیں ۔