ur_gen_text_ulb/24/36.txt

1 line
656 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 36 ۔اور میرے آقا کی بیوی سارہ سے بُڑھاپے میں اِس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔اور اُس نے اپنا سب کچھ اُسی کو دے دِیا۔ \v 37 ۔اور میرے آقا نے یہ کہہ کر مجھ سے قسم لی ۔ کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن کے ملک میں میَں رہتا ہُوں کسی کو میرے بیٹے کی بیوی بنانے کے لئے نہ لینا۔ \v 38 ۔بلکہ تُو میرے باپ کے گھر میں میرے رشتہ داروں کے پاس جانا اور میرے بیٹے کے واسطے بیوی لینا ۔