Sat Jun 13 2020 00:20:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:20:59 -05:00
parent 80c4868917
commit a4c970674b
8 changed files with 15 additions and 15 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 26 \v 27 26۔تب اُس آدمی نے جھک کر خُداوند کو سجدہ کیا۔
27۔اور کہا کہ خُداوند میرے آقا ابرہام کا خُدا مبُارک ہو! جس نے میرے آقا کو اپنے کرم اور اپنی وفا سے محروم نہیں رکھا ۔اور مجھے میرے آقا کے گھر کی راہ دِکھائی۔
\v 26 ۔تب اُس آدمی نے جھک کر خُداوند کو سجدہ کیا۔ \v 27 ۔اور کہا کہ خُداوند میرے آقا ابرہام کا خُدا مبُارک ہو! جس نے میرے آقا کو اپنے کرم اور اپنی وفا سے محروم نہیں رکھا ۔اور مجھے میرے آقا کے گھر کی راہ دِکھائی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 28 \v 29 \v 30 ۔تب وہ لڑکی دوڑی اور اپنی ماں کے گھر میں سب حال بتایا۔
29۔اور ربقہ کا ایک بھائی تھا۔ جس کا نام لابن تھا ۔ وہ باہر چشمے پر اُس آدمی کے پاس دوڑا گیا ۔
30۔جب اُس نے وہ نتھ اور اپنی بہن کے ہاتھوں میں کڑے دیکھے ۔ اور اپنی بہن ربقہ کی باتیں سُنیں جو کہتی تھی کہ اُس آدمی نے مجھ سے یُوں یُوں کہا ۔وہ اُس شخص کے پاس آیا ۔ جو اُونٹوں کے نزدیک چشمے پر کھڑا تھا۔
\v 28 ۔تب وہ لڑکی دوڑی اور اپنی ماں کے گھر میں سب حال بتایا۔ \v 29 ۔اور ربقہ کا ایک بھائی تھا۔ جس کا نام لابن تھا ۔ وہ باہر چشمے پر اُس آدمی کے پاس دوڑا گیا ۔ \v 30 ۔جب اُس نے وہ نتھ اور اپنی بہن کے ہاتھوں میں کڑے دیکھے ۔ اور اپنی بہن ربقہ کی باتیں سُنیں جو کہتی تھی کہ اُس آدمی نے مجھ سے یُوں یُوں کہا ۔وہ اُس شخص کے پاس آیا ۔ جو اُونٹوں کے نزدیک چشمے پر کھڑا تھا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 31 \v 32 ۔ اور کہا۔ اَے تُو جو خُداوند کی طرف سے مبُارک ہے ۔تُو گھر میں آ۔ کس لئے باہر کھڑا ہے ؟ میَں نے گھر اور اُونٹوں کے لئے بھی مقام تیار کیا ہے ۔
32۔اور وہ اُس شخص کو گھر میں لایا ۔اور اُونٹوں کو کھولا ۔اور اُنہیں بھوسہ اور چارا ڈالا۔اور اُس کے پاؤں اور اُس کے ساتھیوں کے پاؤں دھونے کا پانی دِیا۔
\v 31 ۔ اور کہا۔ اَے تُو جو خُداوند کی طرف سے مبُارک ہے ۔تُو گھر میں آ۔ کس لئے باہر کھڑا ہے ؟ میَں نے گھر اور اُونٹوں کے لئے بھی مقام تیار کیا ہے ۔ \v 32 ۔اور وہ اُس شخص کو گھر میں لایا ۔اور اُونٹوں کو کھولا ۔اور اُنہیں بھوسہ اور چارا ڈالا۔اور اُس کے پاؤں اور اُس کے ساتھیوں کے پاؤں دھونے کا پانی دِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 33 \v 34 \v 35 ۔پھر کھانا اُس کے آگے رکھا گیا ۔پر و ہ بولا ۔ کہ میَں جب تک اپنی بات نہ کہوں ۔نہ کھاؤں گا ۔ وہ بولا کہہ۔
34۔ اُس نے کہا ۔ میَں ابرہام کا ٍنوکر ہُوں۔
35 ۔اور خُداوند نے میرے آقا کو بہت برکت دی ہے ۔ اور وہ بڑا آدمی بنا ۔ اور اُس نے اُسے بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور سونا چاندی اور لونڈیاں اور غُلام اور اُونٹ اور گدھے بخشے ہیں۔
\v 33 ۔پھر کھانا اُس کے آگے رکھا گیا ۔پر و ہ بولا ۔ کہ میَں جب تک اپنی بات نہ کہوں ۔نہ کھاؤں گا ۔ وہ بولا کہہ۔ \v 34 ۔ اُس نے کہا ۔ میَں ابرہام کا ٍنوکر ہُوں۔ \v 35 ۔اور خُداوند نے میرے آقا کو بہت برکت دی ہے ۔ اور وہ بڑا آدمی بنا ۔ اور اُس نے اُسے بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور سونا چاندی اور لونڈیاں اور غُلام اور اُونٹ اور گدھے بخشے ہیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 36 \v 37 \v 38 36۔اور میرے آقا کی بیوی سارہ سے بُڑھاپے میں اِس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔اور اُس نے اپنا سب کچھ اُسی کو دے دِیا۔ 37۔اور میرے آقا نے یہ کہہ کر مجھ سے قسم لی ۔ کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن کے ملک میں میَں رہتا ہُوں کسی کو میرے بیٹے کی بیوی بنانے کے لئے نہ لینا۔
38۔بلکہ تُو میرے باپ کے گھر میں میرے رشتہ داروں کے پاس جانا اور میرے بیٹے کے واسطے بیوی لینا ۔
\v 36 ۔اور میرے آقا کی بیوی سارہ سے بُڑھاپے میں اِس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔اور اُس نے اپنا سب کچھ اُسی کو دے دِیا۔ \v 37 ۔اور میرے آقا نے یہ کہہ کر مجھ سے قسم لی ۔ کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے جن کے ملک میں میَں رہتا ہُوں کسی کو میرے بیٹے کی بیوی بنانے کے لئے نہ لینا۔ \v 38 ۔بلکہ تُو میرے باپ کے گھر میں میرے رشتہ داروں کے پاس جانا اور میرے بیٹے کے واسطے بیوی لینا ۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 39 \v 40 \v 41 ۔تب میَں نے اپنے آقا سے کہا ۔ شاید وہ عورت میرے ساتھ نہ آئے۔
40۔تب اُس نے مجھ سے کہا ۔کہ خُداوند جس کے حضُور میَں چلتا ہُوں ۔اپنا فرشتہ تیرے ساتھ بھیجے گا ۔اور وہ تجھے راہ میں کامیاب کرے گا ۔تُو میرے رشتہ داروں اور میرے باپ کے گھر میں سے میرے بيٹےکےلئے بیوی لا۔
41۔اور جب تُو میرے رشتہ داروں کے پاس جا پہنچے ۔ تب تُو میری قسم سے چھوٹے گا ۔پر اگر وہ تجھے نہ دیں ۔تو بھی تُو میری قسم سے چُھوٹا ۔
\v 39 ۔تب میَں نے اپنے آقا سے کہا ۔ شاید وہ عورت میرے ساتھ نہ آئے۔
\v 40۔تب اُس نے مجھ سے کہا ۔کہ خُداوند جس کے حضُور میَں چلتا ہُوں ۔اپنا فرشتہ تیرے ساتھ بھیجے گا ۔اور وہ تجھے راہ میں کامیاب کرے گا ۔تُو میرے رشتہ داروں اور میرے باپ کے گھر میں سے میرے بيٹےکےلئے بیوی لا۔
\v 41۔اور جب تُو میرے رشتہ داروں کے پاس جا پہنچے ۔ تب تُو میری قسم سے چھوٹے گا ۔پر اگر وہ تجھے نہ دیں ۔تو بھی تُو میری قسم سے چُھوٹا ۔

2
24/66.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 66 \v 67 ۔اور نوکر نے سب کچھ جو کیِا تھا۔ اضحاق سے بیان کیِا۔
67۔اور اضحاق اُسے اپنی ماں سارہ کے خیمہ میں لایا ۔اور ربقہ کو لیِا۔اور وہ اِس کی بیوی ہُوئی ۔اوراُس نے اُسے پیار کیِا۔یہاں تک کہ اپنی ماں کے مرنے کے غم سے تسلی پائی۔

View File

@ -315,6 +315,11 @@
"24-19",
"24-21",
"24-24",
"24-26",
"24-28",
"24-31",
"24-33",
"24-36",
"25-title"
]
}