ur_exo_text_ulb/19/07.txt

3 lines
833 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ تب موُسیٰ نے آکر لوگوں کے بُزرگوں کو بُلایا ۔ اَور سب باتیں جو خُداوند نے اُسے فرمائی تھیں ۔ اُن سے بیان کیں۔
\v 8 8۔لوگوں نے مل کر جواب میں کہا ۔ کہ خُداوند نے سب کچھ جو فرمایا ہے ۔ و ہ سب ہم کریں گے۔ پس جب موسیٰ نے اُن کے جواب کی خبر خُداوندکو دِی ۔
\v 9 9۔ تو خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔دیکھ میَں تیرے پاس بادل کی تاریکی میں آؤں گا ۔ تاکہ لوگ مجھے تیرے ساتھ باتیں کرتے ہُوئے سُنیں اور ہمیشہ کے لئے تیرا اعتبار کریں ۔ اور موسیٰ نے لوگوں کی بات کی خُداوند کو خبر دِی۔