ur_exo_text_ulb/15/04.txt

3 lines
325 B
Plaintext

\v 4 ۔فرعُون کے رتھوں اور لشکروں کو بھی سمنُدر میں ڈال دِیا۔
اَور اُس کے چُنیدہ سردار بحرِ قُلزم میں غرق ہُوئے۔ \v 5 ۔بھنوروں نے اُنہیں چھُپا لیِا۔
پتّھر کی طرح گہراؤ میں وہ نیچے گئے۔