\v 4 ۔فرعُون کے رتھوں اور لشکروں کو بھی سمنُدر میں ڈال دِیا۔ اَور اُس کے چُنیدہ سردار بحرِ قُلزم میں غرق ہُوئے۔ \v 5 ۔بھنوروں نے اُنہیں چھُپا لیِا۔ پتّھر کی طرح گہراؤ میں وہ نیچے گئے۔