Sun Jun 21 2020 23:12:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:12:12 -05:00
parent d1ffaead8d
commit f5848cfb3f
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 27۔اور سونے کے اَوردو حلقے بنا۔ اَور اُنہیں اِفود کے کندھوں پر نیچے لگا۔ اُس کے اگلے حِصّہ میں جہاں وہ ملنے والا ہے۔ اِفود کے پٹکے کے اُوپرلگا۔
\v 28 28۔اَور سیِنہ پوش کے حلقوں کو اِفود کے حلقے سے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ ۔تاکہ وہ اِفود کے پٹکے کے اُوپر مسُتقل رہے اور سیِنہ پوش اِفود سے نہ ہٹے ۔
\v 27 ۔اور سونے کے اَوردو حلقے بنا۔ اَور اُنہیں اِفود کے کندھوں پر نیچے لگا۔ اُس کے اگلے حِصّہ میں جہاں وہ ملنے والا ہے۔ اِفود کے پٹکے کے اُوپرلگا۔ \v 28 ۔اَور سیِنہ پوش کے حلقوں کو اِفود کے حلقے سے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ ۔تاکہ وہ اِفود کے پٹکے کے اُوپر مسُتقل رہے اور سیِنہ پوش اِفود سے نہ ہٹے ۔

1
28/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۔اور ہارون مقَدس میں داخِل ہوتے وقت بنی اِسرائیل کے نام قضا کے سیِنہ پوش پر اپنے قلب پر خُداوند کے رُوبُرو یاد کے لئے ہمیشہ اُٹھائے رہے۔ \v 30 ۔اَور تُو قضا کے سیِنہ پوش میں اُوریم اور تمیّم رکھّ ۔ تو خُدوند کے سامنے داخِل ہوتے وقت وہ ہارون کے قلب پر ہوں۔ اَور ہارون بنی اِسرائیل کی قَضا اپنے قلب پر ہمیشہ خُداوند کے سامنے اُٹھائے رہے۔

1
28/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور تُو اِفود کا جُبہ بنا جو بالکل آسمانی رنگ کا ہو۔ \v 32 ۔اَور سر کے لئے گریبان اُس کے درمیان میں ہو۔ اَور گریبان کے لئے زرہ کے حاشیہ کی مانند اچّھی کاریگری کا حاشیہ ہو۔ تاکہ وہ جلد پھٹ نہ جائے۔

1
28/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔اور تُو اُس کے دامنوں کے گھیر میں آسمانی اورارغوانی اور قرمزی رنگ کے انار بنا ۔اور اُن کے درمیان گھیر میں سونے کی گھنٹیاں لگا ۔ \v 34 ۔یعنی ایک سونے کی گھنٹی اور ایک انار اور پھر سونے کی ایک گھنٹی اور ایک انار ۔ \v 35 ۔پس ہارون اُسے عبادت کے وقت پہنے ۔ تاکہ ہارون کے خُداوند کے سامنے مقَدس میں داخِل ہوتے اَور باہر جاتے وقت اُس کی آواز سُنائی دے۔ اَور کہ وہ ہلاک نہ ہوجائے۔

3
28/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔اور تُو اُس کے دامنوں کے گھیر میں آسمانی اورارغوانی اور قرمزی رنگ کے انار بنا ۔اور اُن کے درمیان گھیر میں سونے کی گھنٹیاں لگا ۔
34۔یعنی ایک سونے کی گھنٹی اور ایک انار اور پھر سونے کی ایک گھنٹی اور ایک انار ۔
35۔پس ہارون اُسے عبادت کے وقت پہنے ۔ تاکہ ہارون کے خُداوند کے سامنے مقَدس میں داخِل ہوتے اَور باہر جاتے وقت اُس کی آواز سُنائی دے۔ اَور کہ وہ ہلاک نہ ہوجائے۔

View File

@ -367,6 +367,10 @@
"28-17",
"28-21",
"28-25",
"28-27",
"28-29",
"28-31",
"28-33",
"29-title",
"30-title",
"31-title",