Sun Jun 21 2020 23:10:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:10:12 -05:00
parent 691ae089ed
commit d1ffaead8d
6 changed files with 10 additions and 0 deletions

1
28/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 اَور عدل کا سیِنہ پوش بنا جو اِفود کی طرح کاریگری سے بنا ہُوا ہو۔ اَور سونے اورآسمانی اور ارغوانی اَور قرمزی رنگ کے کپڑے اور بارِیک کتَی ہُوئی کتَان کا بنا۔ \v 16 ۔اَور وہ مربع اور دُہرا ہو۔ اُس کی لمبائی ایک بالشت اَور چوڑائی ایک بالشت ہو۔

1
28/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور اُس میں جڑے ہوئے نگینے لگا۔ نگینوں کی چار سطریں ہوں۔ پہلی سطر میں لعل اور یاقُوت زَرد اَور زمرّد ۔ \v 18 ۔دُوسری سطر میں شب چراغ اَور نیلم اور یشیم ۔ \v 19 ۔تیسری سطر میں فیروزہ اور عقیق اَور یاقُوت اَرغوانی ۔ \v 20 ۔اَور چوتھی سطر میں زَبر جد اور جزع اور یشَب اور اُن کے گرِد سونے کی جڑائی ہو۔

1
28/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔اَور نگینے اِسرائیل کے ناموں کے مطُابق بارہ ہوں گے۔ خاتم کے نقش کی طرح نام ہوں گے۔ ہر ایک نگینہ پر ایک نام بارہ قبیلوں کے ناموں کے مطُابق۔ \v 22 ۔اَور سیِنہ پوش کےلئے دو زنجیروں میں ڈوری کی طرح گنُدھی ہُوئی خالِص سونے کی بنا۔ \v 23 ۔اَور سیِنہ پوش کے لئے دو حلقے سونے کے بنا۔ اور حلقوں کو سیِنہ پوش کے اُوپر کی طرح دونوں طرف لگا۔ \v 24 ۔اَور دونوں سونے کی زنجیریں اُن دونوں حلقوں میں جو سیِنہ پوش کے اُوپر کی دونوںطرف ہیں لٹکا۔

1
28/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اَورزنجیروں کے دوسرے سرے حلقوں سے لٹکا۔اور وہ دونوں افود کے کندھوںپر آگے کی طرف رہیں۔ \v 26 ۔اَور دو اور حلقے سونے کے بنا اور اُنہیں سیِنہ پوش کے نیچے کی دونوں طرف اُس حاشیہ میں لگا۔ جو اندر سے اِفود کی طرف ہے۔

2
28/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 27۔اور سونے کے اَوردو حلقے بنا۔ اَور اُنہیں اِفود کے کندھوں پر نیچے لگا۔ اُس کے اگلے حِصّہ میں جہاں وہ ملنے والا ہے۔ اِفود کے پٹکے کے اُوپرلگا۔
\v 28 28۔اَور سیِنہ پوش کے حلقوں کو اِفود کے حلقے سے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ ۔تاکہ وہ اِفود کے پٹکے کے اُوپر مسُتقل رہے اور سیِنہ پوش اِفود سے نہ ہٹے ۔

View File

@ -363,6 +363,10 @@
"28-06",
"28-10",
"28-13",
"28-15",
"28-17",
"28-21",
"28-25",
"29-title",
"30-title",
"31-title",