Tue Jun 16 2020 16:14:06 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:14:08 -05:00
parent 894bc14273
commit ac2e761791
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 11 ۔تب فرعُون نے بھی داناؤں اور جادوگروں کو بُلایا۔ تو مصر کے جادوگروں نے بھی اپنے جادو سے ایسا ہی کیِا۔
\v 12۔ اُن میں سے ہر ایک نے اپنا عصا پھینکا ۔ تو وہ سانپ بن گئے۔ پر ہارون کا عصا اُن کے عصاؤں کو نگل گیا۔
\v 13۔اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ او ر اُس نے اُن کی نہ سُنی جیسا خُداوند نے فرمایا تھا ۔
\v 11 ۔تب فرعُون نے بھی داناؤں اور جادوگروں کو بُلایا۔ تو مصر کے جادوگروں نے بھی اپنے جادو سے ایسا ہی کیِا۔ \v 12 ۔ اُن میں سے ہر ایک نے اپنا عصا پھینکا ۔ تو وہ سانپ بن گئے۔ پر ہارون کا عصا اُن کے عصاؤں کو نگل گیا۔ \v 13 ۔اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ او ر اُس نے اُن کی نہ سُنی جیسا خُداوند نے فرمایا تھا ۔

1
07/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔پہلی آفت۔پانی کا خون بن جانا تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا۔ کہ فرعُون کا دِل سخت ہو گیا ہے۔ اور وہ لوگوں کو جانے دینے سے انکار کرتا ہے۔۔ \v 15 ۔ پس تُو صُبح کو اُس کے پاس جا۔اور دیکھ وہ دریا کی طرف جائے گا۔ اور تُو اُس کے ملنے کے لئے دریا کے کنارے پر کھڑے ہونا۔ اور اُس عصا کو جو سانپ بن گیا تھا اپنے ہاتھ میں لینا۔

1
07/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اور اُس سے کہنا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔ اور کہا ہے۔ کہ میرے لوگوں کو جانے دےتاکہ بِیابان میں وہ میری بندگی کریں لیکن تُو نے ابھی تک نہیں سُنا۔ \v 17 ۔خُداوند نے یُوں فرمایا ہے اِس سے تُوجانے گا۔ کہ میَں خُداوند ہُوں۔ دیکھ میں اِس عصا کو جو میرے ہاتھ میں ہے دریا کے پانی پر ماروں گا تو وہ خون ہو جائے گا۔ \v 18 ۔اور مچھلیاں جو دریا میں ہیں مر جائیں گی۔اوردریا بد بو دار ہو جائے گا اور مصر کے لوگ دریا کا پانی پینے سے نفرت کریں گے۔

1
07/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ پھر خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ ہارون سے کہہ کہ اپنا عصا لے کر مصریوں کے پانیوں اور دریاؤں اور چشموں اور تالابوں اور حوضوں پر اپنا ہاتھ لمبا کرے اور وہ خون بن جائیں گے اور سارے ملکِ مصر میں۔ اور لکڑی اور پتھر کے برتنوں میں بھی خون ہو گا۔

1
07/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔تب موسیٰ اور ہارون نے جیسا خداوند نے فرمایا تھا کِیا۔ اُس نے عصا اٹھایا اور فرعون اور اُس کے درباریوں کے روبرو دریا کے پانی پر مارا تودریا کا سارا پانی خون ہو گیا۔ \v 21 ۔ اوردریا کی مچھلیاں مر گئیں ۔اور دریا بدبو دار ہو گیا۔ اور مصری لوگ دریا کا پانی نہ پی سکےاورسارے ملکِ مصر میں خُون تھا۔ \v 22 ۔تب مصر کے جادوگروں نے اپنے جادُو سے ایسا ہی کیِا۔ اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ اور اُس نے اُن کی نہ سنی۔ جیسا کہ خداوند نے فرمایاتھا۔

View File

@ -105,6 +105,11 @@
"07-03",
"07-06",
"07-08",
"07-11",
"07-14",
"07-16",
"07-19",
"07-20",
"08-title",
"09-title",
"10-title",