Tue Jun 16 2020 16:12:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 16:12:08 -05:00
parent b7c146970a
commit 894bc14273
6 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۔ فرعُون کے سامنے پہلا مُعجزہ پھر خُداوند نے موُسیٰ سے کہا ۔دیکھ میَں نے تجھے فرعُون کے لئے گویا خُدا ٹھہرایا۔ اور تیرے بھائی ہارون کو تیرا پیغمبر ۔ \v 2 ۔سب کچھ جو میَں تجھے حُکم کرُوں، تُو اُسے کہنا ۔ اور تیرا بھائی ہارون ، فرعُون سے کہے گا۔ کہ بنی اِسرائیل کو اپنے ملک سے جانے دے۔

1
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اور میَں فرعُون کے دِل کو سخت کرُوں گا ۔ اور اپنی نِشانیوں اور مُعجزوں کو ملک ِمصر میں زیادہ کرُوں گا۔ \v 4 ۔لیکن فرعُون تمہاری نہ سُنے گا اور میَں اپنا ہاتھ مصر پررکھوں گا۔ اور اپنے لشکروں اورلوگوں بنی اِسرائیل کو عظیم سزاؤں سے ملکِ مصر سے نِکالوں گا۔ \v 5 ۔ اور جب میَں مصریوں پر اپنا ہاتھ لمبا کرُوں گا اور بنی اِسرائیل کو اُ ن کے درمیان سے نکالوں گا۔ تومصری جانیں گے۔ کہ میَں خُداوند ہُوں۔

1
07/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔ پس موسیٰ اور ہارون نے جیسا اُن سے خُداوند نے کہا۔ ویسا ہی کیِا۔ \v 7 ۔ اور جس وقت اُن دونوں نے فرون سے باتیں کیں ۔موسیٰ اسیّ برس کا اور ہارون تراسی برس کا تھا۔

1
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون کو فرمایا۔ \v 9 ۔ کہ جب تم فرعُون سے بات کرو اور وہ کہے۔ مجھے کوئی اپنا نشان دکھاؤ۔ تو تُو ہارون سے کہنا کہ اپنا عصا لے کر فرعون کے سامنے پھینک دے ۔ تب وہ سانپ بن جائے گا۔ \v 10 ۔پس موسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس گئے اورجیساخداوند نے اُن سے کہا تھا کیا، ہارون نے اپنا عصا فرعون اور اُس کے درباریوں کے سامنے پھینکا تو وہ سانپ بن گیا۔

3
07/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔تب فرعُون نے بھی داناؤں اور جادوگروں کو بُلایا۔ تو مصر کے جادوگروں نے بھی اپنے جادو سے ایسا ہی کیِا۔
\v 12۔ اُن میں سے ہر ایک نے اپنا عصا پھینکا ۔ تو وہ سانپ بن گئے۔ پر ہارون کا عصا اُن کے عصاؤں کو نگل گیا۔
\v 13۔اور فرعُون کا دِل سخت ہوگیا۔ او ر اُس نے اُن کی نہ سُنی جیسا خُداوند نے فرمایا تھا ۔

View File

@ -101,6 +101,10 @@
"06-26",
"06-28",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-06",
"07-08",
"08-title",
"09-title",
"10-title",