Tue Jun 23 2020 13:36:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:36:10 -05:00
parent 1d169ad90b
commit a6f5de26a9
7 changed files with 11 additions and 0 deletions

1
37/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اور شمع دان میں چار پیالے بادامی شکل کے مع اپنی کَلیوں اور پھُولوں کے تھے۔ \v 21 ۔اور پہلی دو شاخوں کے نیچے ایک کلی تھی ۔ اور دُوسری دو شاخوں کے نیچے ایک کلی تھی۔ اور باقی دو شاخوں کے نیچے ایک کلی تھی ۔ چھیوں شاخوں کے لئے جو اُس سے نِکلتی تھیں۔ \v 22 ۔اُس کی کلیاں اور شاخیں ایک ٹکڑے کی تھیں ۔ سب خالِص سونے کے ایک ٹکڑے سے گھڑہی ہُوئی تھیں۔

1
37/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اور اُس کے لئے سات چراغ اور اُس کے گُلگیر اور اُس کی رکابیاں خالِص سونے کی بنائیں۔ \v 24 ۔اُسے مع اُس کے برتنوں کے ایک قنطار خالِص سونے سے بنایا۔

1
37/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ اور بخُور کی قُربان گاہ کیکر کی لکڑی کی بنائی۔ اُس کا طُول ایک ہاتھ اور عرض ایک ہاتھ مرُبع ۔اور اُس کی بُلندی دو ہاتھ ۔ اور اُس کے سیِنگ اُس میں سے نِکلتے تھے۔ \v 26 ۔اور خالِص سونے سے اُسے مڑھا۔ اُس کی جھنجری کی اور اُس کی گرد کی دِیواروں کو اور اُس کے سیِنگوں کو اور اُس کے لئے سونے کا تاج اُس کے گرِد بنایا۔

1
37/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔اور اُس کے تاج کے نیچے دونوں طرف سونے کے دو حلقے چوبیں ڈالنے کے لئے بنائے ۔تاکہ وہ اُن سے اُٹھایا جائے۔ \v 28 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی بنائیں اور اُنہیں سونے سے مڑھا ۔ \v 29 ۔اور مَسح کرنے کا پاک تیل اور خُوشبُودار بخُور عطار کے ہنُر کے مطُابِق بنایا۔

1
38/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 38 \v 1 مَسکن کی باقی آرائش اور اُس نے سوختنی قُربانی کا مَذبح کیکر کی لکڑی سے بنایا۔اُس کا طُول پانچ ہاتھ عرض پانچ ہاتھ مرُبع اور اُس کی بُلندی تین ہاتھ۔ \v 2 ۔اور اُس کے چاروں کونوں پر سیِنگ بنائے۔ سیِنگ اُ س میں سے نِکلتے تھے۔ اور اُنہیں پیِتل سے مڑھا۔ \v 3 ۔اور مَذ بح کے سب ظرُوف بنائے ۔ دیگیں اور پھاؤڑیاں اور پیالے اور سیِخیں اور انگھیٹیاں یہ سب ظرُوف پیِتل کے بنائے۔

1
38/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔اور مذبح کا آتش دان جالی دار پیِتل کا بنایا۔ جو کناروں سے نیچے آدھی دُور تک تھا۔ \v 5 ۔اور پیِتل کے آتش دان کے چاروں کونوں میں چار حلقے چوبوں کے لئے گھڑ کر بنائے ۔

View File

@ -496,7 +496,12 @@
"37-10",
"37-14",
"37-17",
"37-20",
"37-23",
"37-25",
"37-27",
"38-title",
"38-01",
"39-title",
"40-title"
]