Tue Jun 23 2020 13:34:08 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-23 13:34:09 -05:00
parent 1cdcdd5cee
commit 1d169ad90b
5 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
37/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ اور دو کروبی سونے کے گھڑ کر سرپوش کی دونوں طرف بنائے۔ \v 8 ۔ایک کروبی ایک طرف اور دُوسرا کرُوبی دُوسری طرف سرپوش کی دونوں طرف دو کرُوبی بنائے۔ \v 9 ۔اور کرُوبی اُوپر کی طرف اپنے پروں کو پھیلائے ہُوئے سرپوش کو اپنے پروں سے ڈھانپتے تھے۔ اوردونوں آمنے سامنے ہوکرسرپوش کی طرف دیکھتے تھے۔

1
37/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور میز کیکر کی لکڑی کی بنائی۔ اُس کا طُول دو ہاتھ اوعر ض ایک ہاتھ اور بُلندی ڈیڑھ ہاتھ۔ \v 11 ۔اور اُسے خالِص سونے سے مڑھا۔ اور اُس کے گرِداگرِد سونے کا تاج بنایا۔ \v 12 ۔اور اُس پر چار اُنگل اُونچی ایک کنگنی اِردگرِد بنائی اور اُس کنگنی پر گرِداگرد ایک تاج سونے کا بنایا۔ \v 13 ۔اور اُس نے اُسے کے لئے چار حلقے سونے کے گھڑے ۔ اور اُنہیں چاروں پاؤں کے چاروں کونوں میں لگایا۔

1
37/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اور یہ حلقے کنگنی کے سامنے دو چوبوں کے لئے تھے۔ تاکہ میز اُٹھائی جائے۔ \v 15 ۔اور دو چوبیں کیکر کی لکڑی کی بنائیں اور اُنہیں سونے سے مڑھا۔ تاکہ اُن سے میز اُٹھائی جائے۔ \v 16 ۔ اور اُس نے میز کے برتن یعنی تپاونوں کے اُنڈیلنے کے لئے خوانچے اور کٹورے اور آفتابے اور پیالے خالِص سونے کے بنائے۔

1
37/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔اور شمع دان خالِص سونے کا بنایا۔ اُسے گھڑ کر بنایا ۔ اور اُس کے پائے اور اُس کی شاخیں۔ اور اُس کے پیالے اور کَلیاں اور پھُول ۔ سب ایک ٹُکڑے کے۔ \v 18 ۔اور اُس کی دونوں اطراف سے چھ شاخیں نِکلتی تھیں۔ تین شاخیں ایک جانب اور تین شاخیں دُوسری جانِب۔ \v 19 ۔ایک شاخ میں تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کَلیوں اور پھُولوں کے تھے۔اور دُوسری شاخ میں تین بادامی شکل کے پیالے مع اپنی کَلیوں اور پھُولوں کے تھے۔ اور ایسا ہی چھیوں شاخوں میں جو شمع دان سے نِکلتی تھیں۔

View File

@ -492,6 +492,10 @@
"37-title",
"37-01",
"37-04",
"37-07",
"37-10",
"37-14",
"37-17",
"38-title",
"39-title",
"40-title"