Fri Jun 19 2020 22:47:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 22:47:14 -05:00
parent 4a30b8e3ff
commit a1bb1c7a28
3 changed files with 5 additions and 0 deletions

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 شرع فطِیر اَور خُداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا کہ ۔ \v 2 ۔ سب پہلوٹھے میرے لئے مخصُوص کر ۔بنی اِسرائیل میں سے ہر ایک جو رِحم کوکھولے ۔ خواہ اِنسان خواہ حیوان وہ میرا ہے۔

3
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
۔ اور موُسیٰ نے لوگوں سے کہا ۔ کہ اِس دِن کو یاد رکّھو۔ جس میں تم مصر کی جائے غُلامی سے نکلے۔ کیونکہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے تمہیں وہاں سے نِکالا ۔ اور تم خمیر نہ کھاؤ۔
4۔ نئے گیہوں کے مہینے میں آج کے دِن تم باہر نکلے۔
5۔اَور جب خُداوند تمہیں کِنعانیوں اَور حِتیوں اور اَموریوں اَور حویوں اور یبُوسیوں کے ملک میں داخِل کرے۔ جس کی بابت خُداوند نے تمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی کہ تمہیں دے گا۔ وہ ملک جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ تو اِس مہینے میں یہ عبادت کیِا کرو۔

View File

@ -180,6 +180,7 @@
"12-47",
"12-49",
"13-title",
"13-01",
"14-title",
"15-title",
"16-title",