Fri Jun 19 2020 18:17:57 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 18:17:58 -05:00
parent 4638b4b198
commit 4a30b8e3ff
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 45 45۔اور مسُافر اور مزدُور اِس میں سے نہ کھائیں۔
\v 46 46۔وہ ایک یہ گھر میں کھائی جائے گوشت میں سے کچھ گھر سے باہر نہ جائے ۔ اور نہ اُس کی ہڈی توڑی جائے ۔
\v 45 ۔اور مسُافر اور مزدُور اِس میں سے نہ کھائیں۔ \v 46 ۔وہ ایک یہ گھر میں کھائی جائے گوشت میں سے کچھ گھر سے باہر نہ جائے ۔ اور نہ اُس کی ہڈی توڑی جائے ۔

1
12/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 47 ۔بنی اِسرائیل کی ساری جماعت ایسا ہی کرے۔ \v 48 ۔اور اگر کوئی بیگانہ تمہارے ہاں آئے۔ اَور چاہے خُداوند کے لئے فَسح کرے ۔ تو اپنے سب مردوں کا ختنی کرائے۔ تب نزدِیک آئے اور فسح کرے ۔ اور وہ ایسا ہوگا۔ جیسا وہ جو ملک میں پیداہُؤا ہے۔ اور کوئی نامختُون اُس میں سے نہ کھائے ۔

1
12/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 ۔اُس کے لئے جو ملک میں پیدا ہُؤا ہے اور بیگانے کے لئے جو تمہارے بیچ میں آکر رہے ۔ایک ہی شریعت ہوگی۔ \v 50 ۔اور سارے بنی اِسرائیل نے ویسا ہی کیِا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے فرمایا تھا۔ \v 51 ۔ٹھیک اُسی دِن خُداوند نے بنی اِسرائیل کو اُن کے لشکروں کے ساتھ ملکِ مصر سے باہر نکالا۔

View File

@ -176,6 +176,9 @@
"12-37",
"12-41",
"12-43",
"12-45",
"12-47",
"12-49",
"13-title",
"14-title",
"15-title",