ur_exo_text_ulb/12/47.txt

1 line
486 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 47 ۔بنی اِسرائیل کی ساری جماعت ایسا ہی کرے۔ \v 48 ۔اور اگر کوئی بیگانہ تمہارے ہاں آئے۔ اَور چاہے خُداوند کے لئے فَسح کرے ۔ تو اپنے سب مردوں کا ختنی کرائے۔ تب نزدِیک آئے اور فسح کرے ۔ اور وہ ایسا ہوگا۔ جیسا وہ جو ملک میں پیداہُؤا ہے۔ اور کوئی نامختُون اُس میں سے نہ کھائے ۔