Fri Jun 19 2020 22:51:12 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 22:51:14 -05:00
parent 711905a4ca
commit 2e12870a70
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 14 ۔اَور جب کل کو تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ اِس سے کیا مرُاد ہے ؟ تو کہنا ۔ کہ خُداوند اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر کی جائے غُلامی سے نِکال لایا۔
\v 15۔اور جب فرعُون سخت ہوگیااَور ہمیں جانے نہ دیتا تھا۔ تو خُداوند نے ملک ِمصر میں آدمیوں اور چوپائیوں کے سارے پہلوٹھے مارے۔ اِس لئے چوپائیوں کے نرَوں میں سب جو رِحم کھولتے ہیں ۔ میَں خُداوند کے لئے ذبح کرتا ہُوں۔اور اپنے فرزندوں میں سب پہلوٹھوں کا فدِیہ دیتا ہُوں۔
\v 16 16۔سو یہ تیر ے ہاتھ پر نِشان اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی کہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر سے باہر نِکالا۔
\v 14 ۔اَور جب کل کو تیرا بیٹا تجھ سے پوُچھے کہ اِس سے کیا مرُاد ہے ؟ تو کہنا ۔ کہ خُداوند اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر کی جائے غُلامی سے نِکال لایا۔ \v 15 ۔اور جب فرعُون سخت ہوگیااَور ہمیں جانے نہ دیتا تھا۔ تو خُداوند نے ملک ِمصر میں آدمیوں اور چوپائیوں کے سارے پہلوٹھے مارے۔ اِس لئے چوپائیوں کے نرَوں میں سب جو رِحم کھولتے ہیں ۔ میَں خُداوند کے لئے ذبح کرتا ہُوں۔اور اپنے فرزندوں میں سب پہلوٹھوں کا فدِیہ دیتا ہُوں۔ \v 16 ۔سو یہ تیر ے ہاتھ پر نِشان اور تیری آنکھوں کے سامنے یادگار ہوگی کہ خُداوند نے اپنے قوی ہاتھ سے ہمیں مصر سے باہر نِکالا۔

1
13/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ بادل اَور آگ کا ستُون اَور جب فرعُون نے اُن لوگوں کو جانے دِیا ۔ تو خُداوند نے اُنہیں ملکِ فلِسطین کی راہ اگرچہ وہ نزدیک تھی نہ جانے دِیا ۔ کیونکہ خُدا نے کہا۔ ایسا نہ ہوکہ ۔ جب لوگ لڑائی دیکھیں تو پشیمان ہُوں۔ اور مصر کو واپس پھریں۔ \v 18 ۔ َور خُدا نے لوگوں کو بحرقِلُزم کے بیابان کی راہ میں پھیرا۔ اَور بنی اِسرائیل ملکِ مصر سے صف آرا ہو کرنکلے۔

1
13/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔اَور موُسیٰ نے اپنے ساتھ یوُسف کی ہڈیاں لیں۔ کیونکہ اُس نے بنی اِسرائیل کو قسم دے کر کہا تھاکہ یقیناً خدا تمہاری خبر لے گا۔ تو تم میری ہڈیوں کو یہاں سے اپنے ساتھ لے جانا ۔ \v 20 ۔تب وہ سکات سے روانہ ہُوئے ۔ اَور بیابان کے کے کنارے ایتامؔ میں اُتر پڑے ۔ \v 21 ۔اور خُداوند دِن کے وقت اُن کے آگے بادل کے ستُون میں جاتا تھا۔ کہ اُنہیں رستہ دِکھائے اور رات کے وقت آگ کے ستُون میں کہ اُنہیں روشنی بخشے ۔ تاکہ وہ دن میں چل سکیں۔ \v 22 ۔اور لوگوں کے سامنے سے دِن کے وقت بادل کا ستُون اَور رات کے وقت آگ کا ستُون نہیں ہٹتا تھا۔

1
14/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 14 \v 1 بحِرقلُزم کا عبُور اور خُداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایاکہ۔ \v 2 ۔بنی اِسرائیل کو حُکم کر کہ دُوسری راہ لیں اورفی ہخیروت کے سامنے جو مجدال اور دریا کے درمیان بعل صفون کے آگے ہے قیام کریں۔تم سمنُدر پر اُس کے سامنے اُترو۔ \v 3 ۔اور فرعُون بنی اَسرائیل کی بابت کہے گا۔ کہ وہ ملک میں گمُراہ ہو گئے ہیں۔ اَور بیابان نے اُنہیں بند کر رکھا ہے۔

2
14/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 \v 5 ۔اور میَں فرعُون کا دِل سخت کرُوں گا۔اور وہ اُن کا پیچھا کرے گا۔ اور اُس سے اور اُس کے سارے لشکر سے میرا جلال ظاہر ہوگا۔ اَور سب مصری جانیں گے۔ کہ میَں ہی خُداوند ہُوں۔پس اُنہوں نے ایسا ہی کیِا۔
5۔جب مصر کے بادشاہ کو خبر پہنچی کہ لوگ بھاگ گئے۔ تو اس کا دِل اَور اُس کے درباریوں کا دِل اُن کے بارے میں بدلا۔ اَور وہ بولے کہ ہم نے یہ کیا کیِا۔ کہ اِسرائیل کو اپنی خدمت گزُاری سے جانے دِیا۔

View File

@ -185,7 +185,11 @@
"13-06",
"13-08",
"13-11",
"13-14",
"13-17",
"13-19",
"14-title",
"14-01",
"15-title",
"16-title",
"17-title",