ur_exo_text_ulb/14/01.txt

1 line
620 B
Plaintext

\c 14 \v 1 بحِرقلُزم کا عبُور اور خُداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایاکہ۔ \v 2 ۔بنی اِسرائیل کو حُکم کر کہ دُوسری راہ لیں اورفی ہخیروت کے سامنے جو مجدال اور دریا کے درمیان بعل صفون کے آگے ہے قیام کریں۔تم سمنُدر پر اُس کے سامنے اُترو۔ \v 3 ۔اور فرعُون بنی اَسرائیل کی بابت کہے گا۔ کہ وہ ملک میں گمُراہ ہو گئے ہیں۔ اَور بیابان نے اُنہیں بند کر رکھا ہے۔