ur_exo_text_ulb/33/14.txt

1 line
587 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 14 ۔تو اُس نے کہا ۔ میری حُضوری تیرے آگے جائے گی۔ اَور میَں تجھے آرام دُوں گا۔ \v 15 ۔اُس نے کہا کہ اگر تیری حُضوری ساتھ نہ جائے ۔تو ہمیں یہاں سے مت لے چل۔ \v 16 ۔کیونکہ کس طرف معلوم ہوگا کہ مجھ پر اور تیری قوم پر تیری نظرِ مقبُولیت ہے۔ کیا اِس سے نہیں کہ تُو ہمارے ساتھ چلے اَور کہ تیری قوم رُوئے زمین کی تمام اقوام سے ممتاز ٹھہرے؟