Mon Jun 22 2020 21:11:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-22 21:11:12 -05:00
parent fdd39b621d
commit 9df3a41251
5 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
33/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ خَیمہ اِجتماع اور موسیٰ نے خَیمہ کو لیِا اور خَیمہ گاہ سے باہر دُور اُسے کھڑا کر دِیا ۔ اور اُس کا نام خیَمہ اِجتماع رکھا۔ تو ایسا ہُوا ۔ کہ جو کوئی خُداوند سے کچھ پُوچھنا چاہتا ۔ وہ خَیمہ اِجتماع کو جو خَیمہ گاہ سے باہر تھا، جاتا۔ \v 8 ۔اور ایسا ہوتا تھا کہ جب موسیٰ خیَمہ کی طرف جاتا۔ تو تمام لوگ اُٹھتےاَور ہر ایک اپنے خیَمہ کے دروازہ پر کھڑا ہو جاتا اور موسیٰ کے پیچھے دیکھتا رہتا جب تک کہ وہ خیَمہ میں داخِل نہ ہوجاتا ۔ \v 9 ۔اَور یوں ہوتا کہ جب موسیٰ خَیمہ میں داخِل ہوتا تو بادل کا ستُون نیچے اُترتا اور خیَمہ کے دروازہ پر ٹھہرا رہتا۔اَور خُداوند موسیٰ سے باتیں کرنے لگتا۔

1
33/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اور یُوں ہوتا تھا کہ جب تمام لوگ بادل کا ستُون خیَمہ کے دروازہ پر ٹھہرا ہُؤا دیکھتے ۔ تو سب اُٹھ کر اپنے اپنے خیَمہ کے دروازہ پر سجدہ کرتے تھے۔ \v 11 ۔اَور خُداوند موسیٰ سے رُوبُرو گفتگوکرتاتھا ۔جیسے کوئی شخص اپنے رفیق سے گفُتگو کرتا ہے۔ اور جب وہ خیَمہ گاہ میں لوَٹ آتا تھا۔ اُس کا خادِم یشُوع بِن نوُن خیَمہ سے جُدا ہوتا نہ ہوتا تھا۔

1
33/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اور موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ دیکھ تُو نے مجھ سے کہا ۔ کہ اِس قوم کو لے چل اور مجھے نہیں بتایا۔ کہ کِسے میرے ساتھ بھیجے گا۔ اور تُو نے کہا کہ میَں تجھے تیرے نام سے جانتا ہوں۔ اور تُو نے میرے سامنے مقبُولیت پائی ۔ \v 13 ۔پس اب اگر میَں تیری نظر میں مقبُول ہُوں۔ تو مجھے اپنی راہ بتا۔ تاکہ میَں جانوُں کہ میَں نے تیری نظر میں مقبُولیت پائی اور یہ خیال رکھ کہ یہ قوم تیری اُمت ہے۔

1
33/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔تو اُس نے کہا ۔ میری حُضوری تیرے آگے جائے گی۔ اَور میَں تجھے آرام دُوں گا۔ \v 15 ۔اُس نے کہا کہ اگر تیری حُضوری ساتھ نہ جائے ۔تو ہمیں یہاں سے مت لے چل۔ \v 16 ۔کیونکہ کس طرف معلوم ہوگا کہ مجھ پر اور تیری قوم پر تیری نظرِ مقبُولیت ہے۔ کیا اِس سے نہیں کہ تُو ہمارے ساتھ چلے اَور کہ تیری قوم رُوئے زمین کی تمام اقوام سے ممتاز ٹھہرے؟

View File

@ -438,6 +438,9 @@
"33-title",
"33-01",
"33-04",
"33-07",
"33-10",
"33-12",
"34-title",
"35-title",
"36-title",