ur_exo_text_ulb/04/08.txt

1 line
531 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 8 ۔ اور اُس نے کہا ۔ کہ اگر وہ تجھ پر ایمان نہ لائیں اورپہلے معجزہ کی آواز کو نہ سُنیں تو دُوسرے معجزہ کی آواز کومانیں گے۔ \v 9 ۔ اور اگر وہ اُن دونوں مُعجزوں پر ایمان نہ لائیں اور تیری بات نہ سُنیں ۔ تو تُو دریا کا پانی لے کر زمین پر چھڑک دے۔اَور وہ پانی جو تُو دریا سے لے گازمین پر خُون ہوجائے گا۔