ur_exo_text_ulb/04/01.txt

1 line
636 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\c 4 \v 1 ۔ موسیٰ کی معجزانہ قُوت تب موسیٰ نے جواب میں کہا۔کہ اگر وہ میرا اعتبار نہ کریں۔ نہ میری بات سُنیں بلکہ کہیں ۔ کہ خُداوند تجھ پر ظاہر نہیں ہُوا۔ تو میں اُن سے کیا کہوں؟ \v 2 ۔ تب خُداوند نے اُس سے کہا ۔کہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟ و ہ بولا عصاہے۔ \v 3 ۔ اُس نے کہا اُسے زمین پر پھینک دے۔ اُس نے زمین پر پھینک دیا تو وہ سانپ بن گیا اور موسیٰ اُس کے سامنے سے بھاگا۔