Thu Jun 25 2020 19:22:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:22:13 -07:00
parent b7106f2e54
commit fb8e8f9164
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
13/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 اگر کسی مرد یاعورت کے بدن کے چمڑے میں چمکتاہوا داغ یا سفید داغ ہو۔ \v 39 تو کاہن اس کاملا حظہ کرے ۔اگر اس کے بدن کے چمڑے میں چمکتا ہو ا سفید داغ سیاہ ساہو تو یہ بہق ہے جو چمڑے میں نکلا ہے ۔تو وہ پاک ہے

1
13/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 اوراگر کسی انسان کے سر کے با ل گر گئے ہو ں تو وہ گنجا ہے ۔مگر وہ پاک ہے \v 41 اگراس کی پیشانی پر سے بال گرگئے ہوں تووہ ماتھے کاگنجا ہے مگر پاک ہے

1
13/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 پراگر گنجے سر یا گنجے ماتھے سفید داغ مائل بہ سرخی ہو تو یہ برص ہے ۔ جو گنجے سر یا گنجے ماتھے پر پیدا ہواہے ۔ \v 43 توکاہن اس کاملاحظہ کرے۔تواگر مرض کاداغ گنجے سر یا گنجے ماتھے پر سفید مائل بہ سرخی ہو ۔ جیسے کہ بدن کے چمڑے کا برص دکھائی دیتا ہے۔ \v 44 تو وہ آدمی کوڑھی ہے اور ناپاک ہے ۔کاہِن اسے ناپاک قراردے ۔کیونکہ مرض اس کے سر میں ہے ۔

1
13/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 اورکوڑھی جسے مرض ہے اس کے کپڑے ڈھیلے ۔لٹکتے ہوں گے ۔اس کاسر ننگا ہوگااور اس کامنہ کپڑے سے ڈھنپا ہوگااوروہ چلا کر کہے گا۔ناپاک ناپاک۔ \v 46 جب تک اسے بیماری رہے وہ ناپاک یقیناناپاک ہے ۔وہ اکیلا رہے ۔اورخیمہ گاہ سے باہر اس کامکان ہوگا۔

3
13/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 47 \v 49 اگر کسی اُونی یا کتانی کپڑے میں کوڑھ کا داغ ہو۔
\v 48 48۔ یا کتانی کپڑے کے تانے میں یا بانے میں یا اُون میں یاچمڑے میں یا کسی چیز میں جو چمڑے سے بنائی گئی ہے۔
49۔ اگر وہ داغ سبزی مائل یا سرخی مائل کپڑے میں ہو یا چمڑے میں تانے میں ہو یا بانے میں یا چمڑے کے سامان میں سے کسی چیز میں ہو۔ تو وہ کوڑھ کی بلا ہے۔ وہ کاہن کو دکھایا جائے۔

View File

@ -196,6 +196,10 @@
"13-31",
"13-32",
"13-34",
"13-35"
"13-35",
"13-38",
"13-40",
"13-42",
"13-45"
]
}